icc cricket

icc cricket follow page for all cricket update , live mach and highlight etc

پاکستان تیسری ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے اپ لوگ ان کھلاڑیوں سے ٹیم  سلیکٹ کریں icc cricket BBL
03/09/2026

پاکستان تیسری ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے اپ لوگ ان کھلاڑیوں سے ٹیم سلیکٹ کریں
icc cricket
BBL

💥 BACK-TO-BACK!Lalit strikes twice in quick succession! 🇳🇵🇲🇾 52/4 icc cricket
03/09/2026

💥 BACK-TO-BACK!

Lalit strikes twice in quick succession! 🇳🇵

🇲🇾 52/4


icc cricket

🇵🇰 v 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 vs 𝙀𝙣𝙜𝙡𝙖𝙣𝙙3rd Test Match𝙇𝙞𝙫𝙚 𝙊𝙣𝙚PTV Sports HDicc cricket Kia yeh match Pakistan jeet paye ga?? 🤨🤔  ...
03/09/2026

🇵🇰 v 🏴󠁧󠁢󠁥󠁮󠁧󠁿
𝙋𝙖𝙠𝙞𝙨𝙩𝙖𝙣 vs 𝙀𝙣𝙜𝙡𝙖𝙣𝙙
3rd Test Match
𝙇𝙞𝙫𝙚 𝙊𝙣𝙚
PTV Sports HD
icc cricket
Kia yeh match Pakistan jeet paye ga?? 🤨🤔

icc cricket Asad Ullah Khan

لارڈز ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں، پی سی بی کا اہم فیصلہ!انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شر...
31/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیاں، پی سی بی کا اہم فیصلہ!

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ میں بڑی تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فوری اقدامات کرتے ہوئے اسکواڈ میں اہم ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان اور امام الحق کو پہلی دستیاب فلائٹ کے ذریعے فوری طور پر پاکستان واپس بلا لیا گیا ہے، جبکہ دوسری جانب نوجوان آل راؤنڈر صائم ایوب کو ویسٹ انڈیز سے جلد از جلد انگلینڈ پہنچ کر پاکستان ٹیم کو جوائن کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ صائم ایوب اس وقت ویسٹ انڈیز میں کیریبین پریمیئر لیگ میں مصروف ہیں۔

اس کے علاوہ عبداللہ فضل اور عرافات منہاس بھی آئندہ ایک سے دو روز میں انگلینڈ پہنچ کر قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

پاکستان ٹیم میں مزید تبدیلیاں بھی متوقع ہیں، کیونکہ تین مزید کھلاڑیوں کو بھی انگلینڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال ان تین کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے۔ اطلاعات کے مطابق آج ان کھلاڑیوں کے سفری اور ویزا دستاویزات اسلام آباد میں متعلقہ حکام کے پاس جمع کروائے جائیں گے۔

جیسے ہی ان تینوں کھلاڑیوں کے ویزے جاری ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ باضابطہ طور پر ان کے ناموں کا اعلان کرے گا اور انہیں فوری طور پر انگلینڈ روانہ کر دیا جائے گا۔

لارڈز ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد پی سی بی کی جانب سے کیے جانے والے یہ فیصلے واضح طور پر اس بات کا اشارہ ہیں کہ ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کے حوالے سے اب مزید بڑے اور سخت فیصلے دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اسکواڈ میں آنے والی یہ تبدیلیاں پاکستان ٹیم کی قسمت بدلنے میں کس حد تک کامیاب ثابت ہوتی ہیں۔🇵🇰🏏👉
۔


icc cricket

انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میچ میں 194 رنز سے شکست دیدی ۔ 🔥 ذلت آمیز شکست کا سلسلہ جاری ہے۔ 🇵🇰🏏💔- انگلینڈ نے دوسرے...
31/08/2026

انگلینڈ نے پاکستان کو لارڈز ٹیسٹ میچ میں 194 رنز سے شکست دیدی ۔ 🔥

ذلت آمیز شکست کا سلسلہ جاری ہے۔ 🇵🇰🏏💔

- انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔🏆💢
اجبکہ آخری ٹیسٹ 9 نومبر کو کھیلا جائے گا۔.🏏

- پاکستان نے 30 سال سے انگلینڈ میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتی۔ 😔



icc cricket

انگلینڈ آل آؤٹ، عباس کا پنجہ 🔥بابر اعظم کا ڈائریکٹ تھرو اور انگلینڈ کا آخری بیٹسمین بھی رن آؤٹ ہو گیا۔ پاکستان نے انگلین...
30/08/2026

انگلینڈ آل آؤٹ، عباس کا پنجہ 🔥

بابر اعظم کا ڈائریکٹ تھرو اور انگلینڈ کا آخری بیٹسمین بھی رن آؤٹ ہو گیا۔ پاکستان نے انگلینڈ کو اس اننگز میں 208 رنز پر آل آؤٹ کر دیا، جبکہ محمد عباس پاکستان کے ہیرو رہے جنہوں نے شاندار 5 وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان نے اس پورے ٹور پر بولنگ میں تو کافی زبردست کارکردگی دکھائی ہے، لیکن بیٹنگ نے مسلسل مایوس کیا ہے۔

اب پاکستان کے سامنے 389 رنز کا بہت بڑا ہدف ہے۔ کیا پاکستان اس ہدف کو چیس کرنے کی کوئی امید رکھ سکتا ہے؟ کیونکہ موجودہ بیٹنگ فارم کو دیکھتے ہوئے یہ ہدف کہیں سے بھی آسان نہیں لگ رہا۔

تھوڑی دیر میں پاکستان کی بیٹنگ کا آغاز ہوگا۔ دیکھتے ہیں پاکستان آج کا دن بھی سروائیو کر پاتا ہے یا نہیں۔


icc cricket

MOHAMMAD ABBAS YOU BEAUTY! The youngster finally has his name on the honours board at Lord's! He has 17 wickets in 2 mat...
30/08/2026

MOHAMMAD ABBAS YOU BEAUTY! The youngster finally has his name on the honours board at Lord's! He has 17 wickets in 2 matches at The Home of Cricket. Outstanding bowling by the fast bowling wizard.

پاکستانی کھلاڑیوں کے پہچنے کے بعد کنگز مین پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن سنبھال لی ۔ جبکہ نسیم شاہ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر...
30/08/2026

پاکستانی کھلاڑیوں کے پہچنے کے بعد کنگز مین پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن سنبھال لی ۔ جبکہ نسیم شاہ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر براجمان ۔ شاداب خان حسن نواز سفیان مقیم کی ٹیم تیسری نمبر پر موجود ہے
icc cricket Asad Ullah Khan

یہ انجرڈ ہو کر بھی کھیلنے آئے کیوں کہ ان کو اپنے ملک کی پرواہ ہے ۔۔۔ اور ہمارے امام الحق صاحب کی انجری اتنی بھی زیادہ نہ...
30/08/2026

یہ انجرڈ ہو کر بھی کھیلنے آئے کیوں کہ ان کو اپنے ملک کی پرواہ ہے ۔۔۔ اور ہمارے امام الحق صاحب کی انجری اتنی بھی زیادہ نہیں تھی کہ وہ بیٹنگ نہ کر سکیں مگر صاحب جی نے ڈریسنگ روم سے باہر آنا مناسب نہیں سمجھا 😳

icc cricket Asad Ullah Khan

علی عثمان کی شاندار بالنگ 5 وکٹیں حاصل کر لیں ۔۔۔اس نے وہ کام کر دیا جو ہمارے فاسٹ بالرز نہ کر سکے اس گرین ٹاپ وکٹ پر کم...
21/08/2026

علی عثمان کی شاندار بالنگ 5 وکٹیں حاصل کر لیں ۔۔۔
اس نے وہ کام کر دیا جو ہمارے فاسٹ بالرز نہ کر سکے اس گرین ٹاپ وکٹ پر کمال بالنگ کر گیا 🫶

icc cricket Asad Ullah Khan

Address

Dir Khan

Website

cricket

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when icc cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share