08/11/2025
الحمدللہ۔۔۔
وای سی کے کامیابیوں کا سلسلہ جاری یہ وای سی اے کی 40 اورز کے میچز میں یہ مسلسل تیسری کامیابی ہیں۔
اج حیاسیری سپورٹس کمپلیکس پر کھیلا گیے میچ میں وای سی سی کے کپٹن ملک یاسر نے ایم سی اے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا جو کے صحیح ثابت ہوا اور ایم سی اے کی ٹیم نے مقررہ 40 اورز 268 رنز کا حدف دیا۔۔ وای سی سی کی جانب سے تمام باولرز نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا۔۔
اج کی خاص بات ثناءاللہ کی شاندار سنچری سکور کی اور چیس میں اہم کردار ادا کیا خالد حمید نے بھی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ففٹی سکور کیا یاد رہے کے ثناءاللہ کی یہ مسلسل تیسری سنچری ہیں۔۔
ویلڈن بوایز۔۔