Al Shahbaz Cricket Club R Haveli Lakha Okara

Al Shahbaz Cricket Club R  Haveli Lakha Okara sports team

Many Many Congratulations To Mian Mohammad Munir Group and Sheikh Khalid Mahmood Elected As A Vice president  Multan Reg...
01/08/2026

Many Many Congratulations To Mian Mohammad Munir Group and Sheikh Khalid Mahmood Elected As A Vice president Multan Region Cricket Associations

24/07/2026

صفدر افریدی سینئر کھلاڑی وکٹوریس کرکٹ کلب حویلی لکھا ابرار الحسن الشہباز کرکٹ کلب رجسٹرڈ حویلی لکھا کے جنرل سیکرٹری اور سینیئر کھلاڑی کی خدمات کو سرا ہتے ہوئے

Many congratulations to Mian Mohammad Munir Group of Multan Region Cricket Association on their great success.
22/07/2026

Many congratulations to Mian Mohammad Munir Group of Multan Region Cricket Association on their great success.

District Cricket Association(DCA) ( congratulates all the members of Okara for their success without competition
16/06/2026

District Cricket Association(DCA) ( congratulates all the members of Okara for their success without competition

17/05/2026

بخدمت جناب کمشنر ساہیوال
ڈپٹی کمشنر اوکاڑا
جناب اعلی
مود بانہ گزارش ہے کہ حویلی لکھا کا واحد سپورٹس سٹیڈیم کی حالت انتہائی زیادہ خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ متعلقہ محکمے کی طرف سے صحیح طریقے سے کام نہ کروانا اور ٹھیکے دار کا بیچ میں ہی ادھورا کام چھوڑ کر چلے جانا کچھ باتوں کی نشاندہی کی جا رہی ہے برائے مہربانی ان کی انکوائری کرائی جائے اور سٹیڈیم کہ نامکمل کاموں کو مکمل کروایا جائے
1۔ سب سے پہلے محکمے سے Final Revised Estimate کی کاپی لی جائے اور ساتھ میں جو پیمنٹ ٹھیکے دار کو کی گئی ہے اس کے بل کی کاپی اور واؤچر فراہم کیے جائیی

2۔ سٹیڈیم کی پرانی دیواروں کی اینٹوں کی مکمل ڈیٹیل فرام کی جائے

3۔۔موٹر والے کمرے سے نکلنے والے پائپ ۔ ایک عدد کمرہ جو کہ گرایا گیا اس کا مکمل مٹیریل اور جو تھڑا توڑا گیا اس کی اینٹوں کی مکمل ڈیٹیل

4۔ مغربی سائیڈ پر بنانے بنائی گئی سیڑھیوں میں غیر معیاری مٹیریل استعمال ہوا اور اس کے بیڈ میں پرانی اینٹو ں کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے وہ سیڑھیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی ہیں

5۔ پریکٹس وکٹوں خاص کر الشہباز کرکٹ کلب کی وکٹ غیر معیاری مٹیریل سے بنائی گئی ہے اور اس پر لگائی گئی جالیاں اور پائپس وہ بھی غیر معیاری ہیں ایز پر ایسٹیمیٹ ان کو چیک کیا جائے

6۔ دیواروں کے درمیان بنائے جانے والے پلر میں جو سریہ استعمال ہوا ہے اس کو بھی ایز پر ایسٹیمیٹ چیک کیا جائے
7۔ کلبوں کی نندی پور کی ٹرف وکٹیں بھی نامکمل چھوڑ دی گئی ہیں اور اتنی قیمتی مٹی ضائع ہو رہی ہے

8۔ گراؤنڈ کو مکمل لیول کرنے کی بجائے کچھ حصہ چھوڑ کر لیول کیا گیا جس کی وجہ سے گراؤنڈ کی سطح اوپر نیچے ہو گئی
اور گراؤنڈ میں لگایا جانے والا گراس بھی غیر معیاری لگایا گیا ہے جس میں جڑی بوٹیاں اگ ائی ہے اور کچھ حصہ اس کا بھی چھوڑ کر لگایا گیا ہے

9۔ گراؤنڈ کو پانی لگانے کے لیے جو پائپ لگایا گیا ہے اس کو بھی ادھورا چھوڑ دیا گیا ہے اور اس کو بند کرنے کے لیے کوئی بھی سد باب نہیں کیا گیا

10۔اور خاص کر سٹیڈیم کی بجلی کا میٹر جو ہے وہ بھی عدم ادائیگی کی وجہ سے کٹ گیا ہے جس کی پیمنٹ ٹھیکے دار کے ذمہ تھی

Demands
1۔ بجلی کا میٹر لگوا کر دیا جائے
2۔۔ گراؤنڈ کو دوبارہ سے لیول کروایا جائے اور معیاری گراس لگائی جائے
3۔ میچز کے لیے نندی پور کی وکٹوں کو اور پریکٹس وکٹوں کو معیاری مٹیریل اور اچھے طریقے سے بنایا جائے
4۔ پانی کے معاملات کو حل کرنے کے لیے سٹیڈیم کی پرانی ٹینکی کو فعال کیا جائے اور نئے پائپوں کے ساتھ اس کو لنک کیا جائے
5۔ رات کے وقت سٹیڈیم کے لیے لائٹس کا انتظام کیا جائے
6۔ سٹیڈیم کی دیکھ بھال کے لیے دو عدد ملازم اور ایک چوکیدار فراہم کیا جائے
7۔سٹیڈیم کے مالی معاملات کو چلانے کے لیے اور دیکھ بھال کے لیے اسے میونسپل کمیٹی حویلی لکھا کے ہینڈ اوور کیا جائے
الارض
الشہباز کرکٹ کلب رجسٹرڈ حویلی لکھا اوکاڑہ

پاکستان سپر لیگ (PSL) 2026 کا آج کا میچ (Eliminator 1) واقعی بہت سنسنی خیز ہونے والا ہے کیونکہ یہ ایک 'ناک آؤٹ' مقابلہ ہ...
29/04/2026

پاکستان سپر لیگ (PSL) 2026 کا آج کا میچ (Eliminator 1) واقعی بہت سنسنی خیز ہونے والا ہے کیونکہ یہ ایک 'ناک آؤٹ' مقابلہ ہے۔ **ملتان سلطانز** اور **حیدرآباد کنگزمین** (جو اس سیزن کی نئی ٹیم ہے) قذافی سٹیڈیم، لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔

میچ کی صورتحال اور جیت کے لیے تجاویز درج ذیل ہیں:

# # # **کون سی ٹیم مضبوط ہے؟**
اعداد و شمار اور حالیہ کارکردگی کو دیکھا جائے تو مقابلہ کافی برابر کا ہے، لیکن **ملتان سلطانز** کو معمولی برتری حاصل ہو سکتی ہے:
* **ملتان سلطانز:** انہوں نے گروپ اسٹیج میں 10 میں سے 6 میچز جیتے اور تیسرے نمبر پر رہے۔ ان کی بیٹنگ لائن میں **شان مسعود** اور **سٹیو سمتھ** جیسے تجربہ کار کھلاڑی موجود ہیں۔
* **حیدرآباد کنگزمین:** یہ اس ٹورنامنٹ کی سرپرائز پیک ثابت ہوئی ہے۔ ان کے پاس **گلین میکسویل** اور **مارنس لیبوشین** جیسے ورلڈ کلاس آل راؤنڈرز ہیں جو کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔

---

# # # **ٹیموں کے لیے جیت کی حکمتِ عملی (Tips to Win)**

# # # # **ملتان سلطانز کے لیے:**
1. **پاور پلے کا استعمال:** ملتان کو چاہیے کہ اوپننگ میں **صاحبزادہ فرحان** اور **شان مسعود** کے ذریعے تیز آغاز کریں تاکہ حیدرآباد کے بولرز پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
2. **میکسویل کو روکنا:** حیدرآباد کی اصل طاقت گلین میکسویل ہیں۔ ملتان کے سپنرز (جیسے فیصل اکرم) کو ان کے خلاف خاص پلاننگ کرنی ہوگی۔
3. **بولنگ میں تسلسل:** پچھلے میچوں میں ملتان کی بولنگ تھوڑی مہنگی ثابت ہوئی ہے، اس لیے **پیٹر سڈل** اور **محمد اسماعیل** کو ڈیتھ اوورز میں نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی۔

# # # # **حیدرآباد کنگزمین کے لیے:**
1. **بڑی پارٹنرشپ:** حیدرآباد کو اپنی بیٹنگ میں استحکام لانے کے لیے **عثمان خان** اور **لیبوشین** سے ایک بڑی اننگز کی ضرورت ہے۔
2. **لاہور کی پچ کا فائدہ:** لاہور کی پچ عام طور پر بیٹنگ کے لیے اچھی ہوتی ہے۔ اگر حیدرآباد پہلے بیٹنگ کرے تو اسے کم از کم **200+** کا ہدف ذہن میں رکھنا چاہیے، کیونکہ ملتان کا بیٹنگ لائن اپ گہرا ہے۔
3. **فیلڈنگ میں بہتری:** ناک آؤٹ میچز میں ایک کیچ یا رن آؤٹ پورے میچ کا نتیجہ بدل سکتا ہے۔

---

# # # **پریڈکشن (Prediction)**
لاہور کے کراؤڈ اور تجربے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے، **ملتان سلطانز** کے جیتنے کے امکانات **55%** ہیں، جبکہ **حیدرآباد کنگزمین** کے **45%**۔ تاہم، جو ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے گی اور بڑا ٹوٹل بورڈ پر سجائے گی، اس کے پاس پریشر برقرار رکھنے کا بہتر موقع ہوگا۔

آپ کے خیال میں آج ملتان کا کون سا کھلاڑی سب سے زیادہ رنز بنائے گا؟

20/04/2026

(لیدر بال )آخری اوور میں 15 رنز بچانے ہوں آپ اپنے علاقےکےکس باؤلر پراعتماد کرینگے باؤلرکا نام مینشن کریں؟

Pakistan Cricket Board (PCB) announced the Result  scrutiny of clubs by KPMG thanks God Once Again Al Shahbaz Cricket Cl...
20/02/2026

Pakistan Cricket Board (PCB) announced the Result scrutiny of clubs by KPMG
thanks God Once Again Al Shahbaz Cricket Club (R) Haveli Lakha Registered in DCA Okara and PCB

الشہباز کرکٹ کلب رجسٹر ڈ حویلی لکھا کے ابھرتے ہوئے  نوجوان کھلاڑی شیراز خان اور شیر زمان خان  جنہوں نے منچن اباد میں ہون...
31/12/2025

الشہباز کرکٹ کلب رجسٹر ڈ حویلی لکھا کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی شیراز خان اور شیر زمان خان جنہوں نے منچن اباد میں ہونے والی جونیئر کرکٹ لیگ میں اپنی کارکردگی سے اپنی اپنی ٹیمز کو فائنل میں پہنچانےمیں اہم کردار ادا کیا شیراز خان نے فائنل میں 95 رنز کی زبردست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو لیگ کا چیمپین بنوایا اور لیگ کے بہترین بیٹسمین بھی قرار پائے جبکہ شیر زمان خان کی ٹیم فائنل تو نہ جیت سکی لیکن اپنی بہترین بولنگ کی بدولت لیگ کے بہترین باولر قرار پائے
اتنی زبردست پرفارمنس دینے پر الشباز کرکٹ کلب رجسٹرڈ کے تمام عہدے داران اور کھلاڑیوں کی جانب سے ڈھیروں مبارک باد اور امید کرتے ہیں کہ اسی طرح کی مزید پرفارمنس دیتے رہیں گے

Address

Street UBL Bank Near Old Police Chowki Haveli Lakha Okara
Dipalpur
56200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shahbaz Cricket Club R Haveli Lakha Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category