DPL DPL🏏دیپالپور پریمئر لیگ
پاکستان کا سب سے بڑا ٹیپ بال ٹورنامنٹ
فاؤنڈر DPL: میاں بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ

دیوان سپر لیگ انتظامیہ کا جو بھی فیصلہ ہے DPL انتظامیہ اس کے ساتھ کھڑی ہے، کسی بھی ٹورنامنٹ میں ایمپائر کا فیصلہ ہی حتمی...
23/08/2026

دیوان سپر لیگ انتظامیہ کا جو بھی فیصلہ ہے DPL انتظامیہ اس کے ساتھ کھڑی ہے، کسی بھی ٹورنامنٹ میں ایمپائر کا فیصلہ ہی حتمی ہوتا ہے، کھیل کے میدان میں حسد سیاست اور مخالفت کا عنصر نہیں ہونا چاہیے ..
محترم بھائی دیوان شاہ زیب اور ان کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت اچھا انتظام کیا کوئی کسر نہ چھوڑی گراونڈ کو سجانے میں، شاندار اوپننگ سرمنی ہوئی، کروڑوں روپے ایونٹ پر خرچ کیے تاکہ عوام کو اچھی کرکٹ اور تفریح مل سکے..
اس ٹورنامنٹ سے پاکستان بھر میں حویلی لکھا کا نام روشن ہوا جس کے پیچھے دیوان شاہزیب احمد اور ان کی ٹیم کی انتھک محنت ہے ..

محترم دیوان شاہ زیب صاحب آپ نے اور آپکی ٹیم نے بہت اچھا ایونٹ کروایا 7 دن کا خوبصورت میلہ لگایا ہم آپ کو آور آپکی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ، دیپال پور پریمیر لیگ DPL انتظامیہ ہمیشہ آپ کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑی ہے

منجانب:
میاں بلال عمر بودلہ ایڈووکیٹ
(فاؤنڈر دیپال پور پریمیئر لیگ)

29/07/2026

یہ وہ ہسپتال ہے جہاں عبدللہ طاہر کو فائر لگے گلبرگ میں ہم موجود ہیں اس وقت ڈیڈ باڈی ہسپتال کے اندر موجود ہے جہاں یہ افسوس ناک واقعہ ہوا

عمران خان ٹائیگرز کے اونر چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں وفات پا گئے ہیں، اللہ پاک آخرت کی منزل آسان فرمائے آمین
29/07/2026

عمران خان ٹائیگرز کے اونر چوہدری عبداللہ طاہر قاتلانہ حملے میں وفات پا گئے ہیں، اللہ پاک آخرت کی منزل آسان فرمائے آمین

Good Luck Depalpur Qalandars For Dewan Super League 🏏
12/07/2026

Good Luck Depalpur Qalandars
For Dewan Super League 🏏

22/02/2026

Samad Bullet Bowling in DPL 🏏

29/01/2026

Tamour Mirza VS Khurram Chakwal
DPL Season 8, Highlights..

Address

Mini Stadium
Dipalpur

Telephone

+923028699795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share