Mota Gharbi Cricket Club

Mota Gharbi Cricket Club Official Mota Gharbi Cricket Page 🔵 Stay Connected for all kind of nd ✅

MaShAllah Happy Birthday to   of Mota Gharbi Cricket Club and good Editor of MG Muhammed Mueed Mirza   🎉🎉🔥🔥 Hope u gave ...
31/08/2026

MaShAllah Happy Birthday to of Mota Gharbi Cricket Club and good Editor of MG Muhammed Mueed Mirza 🎉🎉🔥🔥 Hope u gave a good day and always keep shining ❤️🏆

31/08/2026

Best Player of the Tournament at ..🏆 Imran Butt Foji Brand of Mota Gharbi 🔥

الحمدللہ! چیمپئن ایٹ پینیالہ ڈومیلی 🏆سعدی اسپورٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے موٹا غربی نے سارا دن شاندار کھیل پیش کیا۔موٹا غر...
30/08/2026

الحمدللہ! چیمپئن ایٹ پینیالہ ڈومیلی 🏆

سعدی اسپورٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے موٹا غربی نے سارا دن شاندار کھیل پیش کیا۔

موٹا غربی کی جانب سے عمران بٹ سارا دن اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے چھائے رہے اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

طلال اور سیف نے بھی اپنی آل راؤنڈ پرفارمنس سے ٹیم کا بھرپور ساتھ دیا اور ٹیم کو چیمپئن بنایا۔ 🏆👏

الحمدللہ، موٹا غربی چیمپئن! 🏆�

30/08/2026

الحمدللہ چیمپئن اینڈ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ
لیجنڈ کرکٹر #عمران بٹ المعروف فوجی
پہلا خالد میموریل سپر سکس خالص انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سرزمین پنیالہ

30/08/2026
� موٹا  غربی رنر اَپ  آل پاکستان انڈر 22 ٹورنامنٹ، بمقابلہ براگوہ 🏆سیف گجر اس دفعہ بیسٹ بیٹسمین کی ٹرافی لے اُڑے 🏆👏پورے ...
29/08/2026

� موٹا غربی رنر اَپ آل پاکستان انڈر 22 ٹورنامنٹ، بمقابلہ براگوہ 🏆

سیف گجر اس دفعہ بیسٹ بیٹسمین کی ٹرافی لے اُڑے 🏆👏
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس دی، اور ان کا بھرپور ساتھ دیا ٹیم کپتان بابر گجر نے۔ ❤️🔥

بولنگ میں شافے ہڈالی اور ابوبکر دینہ سارا دن چھائے رہے 🎯🔥
کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور اپنی شاندار بولنگ سے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🏏

تمام جوانوں کو موٹا غربی کرکٹ کلب کی طرف سے بہت بہت مبارکباد! 🎉❤️
اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲�

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mota Gharbi Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category