26/09/2024
فرینڈذ سپورٹس نوناوالی جشن آزادی کپ کرکٹ لیگ
مدثر لیفٹی اج کے دن تباہی مچا دی کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور فائنل میں 2 آور میں صرف 10 دے کر 4 وکٹ حاصل کی اور
۔مدثر لیفٹی دھوریہ کو اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کوالٹی بیٹ گفٹ کیا گیا۔