03/09/2026
NEW LOOK... SAME AGGRESSION!!! 💥👑
وہاب آفریدی - جسے کہتے ہیں WAHAB BREAKER 🏏
اس ٹورنامنٹ میں وہاب نے صرف نیا لُک ہی نہیں اپنایا،
بلکہ بولنگ سے سب کو توڑ کر رکھ دیا 🔥
BRILLIANT BOWLING THROUGHOUT THE TOURNAMENT ⭐
ہر میچ میں وکٹیں، ہر اوور میں پریشر،
اور ہر بالر کا دل دہلا دینے والا اسپیل!
سوئنگ، یارکر، باؤنسر...
وہاب کا ہر وار مخالف ٹیم کے لیے خطرے کی گھنٹی تھا 💪
NEW LOOK, SAME FIRE!
WAHAB BREAKER نے ثابت کر دیا کہ اصل بولر فارم سے نہیں،
کلاس سے پہچانا جاتا ہے ❤️
WELLDONE CHAMP 👏
اسی طرح راج کرتے رہو!