Pak Shaheen C C Dera jattan

Pak Shaheen C C Dera jattan Pak Shaheen CC Dera jattan

14/07/2023

شــیدانی کــرکــٹ ٹــورنــامنٹ
شــاہــد محــمود میــموریــل کــرکــٹ ٹــورنــامــنٹ
𝙎𝙋𝙊𝙉𝙎𝙊𝙍𝙀𝘿 𝘽𝙔 𝘼𝙎𝙋𝙄𝙍𝙀 𝙀𝙎𝙏𝘼𝙏𝙀

شیــدانــی شــریــف خــان بیــلہ

-----------فــائنل----------------
شیــدانی قلــندر vs پاک شــاہــین ڈیــرہ جــٹہ
15JULY 2023 at 3:00 pm

رفعتیں اور بلندیاں تجھ پر ناز کریں خدا تیری یہ عمر اور بھی دراز کرے ۔یہ ہیں جی حاجی ایوب خان صاحب جو پاک شاہین ڈیرہ جتاں...
10/09/2021

رفعتیں اور بلندیاں تجھ پر ناز کریں
خدا تیری یہ عمر اور بھی دراز کرے ۔
یہ ہیں جی حاجی ایوب خان صاحب جو پاک شاہین ڈیرہ جتاں ٹیم کے سپانسر ہیں ۔
ہم انکے تہے دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کے انہوں نے ہمارے کلب کو 4 عدد بیٹ اور ہماری پوری ٹیم کو کٹ فراہم کی .
اور اس بات پر حاجی ایوب خان صاحب کا جتنا شکریہ ادا کریں کم ہوگا انھوں نے سید حسن عباس صاحب کو ٹورنامنٹ کروانے کاکہا جس کا فرسٹ انعام خان صاحب نے چائنہ موٹر سائیکل دینے کا اعلان کیا ہے اور انشاءاللّه جلد آل تحصیل لیاقت پور ٹورنامنٹ پاک شاہین ڈیرہ جتا کی سر زمین پر آپکو دیکھنے کو ملے گا جس کا فرسٹ انعام موٹر بائیک ہوگی انشاءاللّه ۔
ایک مرتبہ پھر ہم پاک شاہین ڈیرہ جتاں کی ٹیم کے سپانسر حاجی ایوب خان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

Address

Dera Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Shaheen C C Dera jattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category