Azhar voice of kpk

Azhar voice of kpk cricket lovers . alhmadulillah. voice of kpk ..

چیمپئن چیمپئن چیمپئن   DPL ٹورنامنٹ👑🏆🏏سپانسر۔  🔥😎ماشاللہ   نے DPL کا میدانی بازی لے اڑے ہیں اور ایڈیشن 1 کو اپنے نام کرن...
10/02/2026

چیمپئن چیمپئن چیمپئن DPL ٹورنامنٹ👑🏆🏏

سپانسر۔ 🔥😎

ماشاللہ نے DPL کا میدانی بازی لے اڑے ہیں اور ایڈیشن 1 کو اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں🔥🏆

پورے ٹورنامنٹ میں نے اپنا راج جما رکھا تھا کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور #فائنل کے مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا ہے❤️🏏

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏انتظار کی گھڑیاں ختم کل انشاللہ دما دم مست قلندر❤️🏏چیف آرگناہزر۔  ایونٹ منیجر۔
09/02/2026

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏

انتظار کی گھڑیاں ختم کل انشاللہ دما دم مست قلندر❤️🏏

چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔

نوٹ ۔۔☝️🤲
07/02/2026

نوٹ ۔۔☝️🤲

07/02/2026

Thnks .. imdad gujjar ... Alhmadulillah voice of kpk ... for everything

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏ماشاللہ قریشی والا آج چھا گیا ہے  #راحیل۔قریشی❤️🏏آج پورا دن کسی بھی بالر کو نہیں بخشا ہے...
07/02/2026

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏

ماشاللہ قریشی والا آج چھا گیا ہے #راحیل۔قریشی❤️🏏

آج پورا دن کسی بھی بالر کو نہیں بخشا ہے اور کیا کمال کے چھکے لگائے ہیں اور شائقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی ہے اور پول D کے بیسٹ بیٹسمین قرار پائے ہیں❤️🏏

اور ساتھ میں حنیف زکوڑی اور ولی پٹھان نے بھی گراؤنڈ کے چاروں طرف شائقین کرکٹ کو اپنے چھکوں سے گرما رکھا تھ
یہ سارہ کریڈٹ BK خروٹی کے کیپٹن Bk کو جاتا ہے بہت محنت کرتا اپنے پلئیروں پر
ساتھ ساتھ BK خروٹی کلب کے سپانسر اسماعیل خروٹی دوبئی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں

اکیلا، مگر ناقابلِ شکست۔جب ٹیم خاموش تھی،تب Haider Junior گرج رہا تھا۔ہر پول میچ میںاہم وکٹیں،کنٹرول،اور ایسی اکانومیجو ...
06/02/2026

اکیلا، مگر ناقابلِ شکست۔
جب ٹیم خاموش تھی،
تب Haider Junior گرج رہا تھا۔

ہر پول میچ میں
اہم وکٹیں،
کنٹرول،
اور ایسی اکانومی
جو بولرز کے خواب میں آتی ہے۔

یہ باؤلنگ نہیں تھی…
یہ جنگ تھی۔
ہر اوور میں جان،
ہر گیند میں شدت،
جسم کی آخری توانائی تک نچوڑ دیا۔

پری کوارٹر فائنل ہو یا پول میچز،
وہ اکیلا کھڑا رہا —
لون واریئر بن کر۔

ڈیرہ پریمیئر لیگ نے دیکھا
کہ ہار بھی کبھی کبھی
ایک ہیرو پیدا کر دیتی ہے۔

Haider junior

نام یاد رکھنا…
یہ صرف کارکردگی نہیں،
یہ کردار ہے۔

  ایڈیشن 1 ❤️🏏جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول C اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏چیف آرگناہزر۔  ایونٹ منیجر...
05/02/2026

ایڈیشن 1 ❤️🏏

جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول C اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏

چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔

  ایڈیشن 1 ❤️🏏جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول B اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏چیف آرگناہزر۔  ایونٹ منیجر...
04/02/2026

ایڈیشن 1 ❤️🏏

جی DPL کمیٹی کے جانب سے پول B اناونس کر دیا گیا ہے ٹیمیں اپنے میچز نوٹ کر لیں❤️🏏

چیف آرگناہزر۔
ایونٹ منیجر۔

04/02/2026

Bran of Pakistan brand of kpk speed gun Amin lefti

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏پول A ٹاپ۔ ٹیم   کوالیفائی ٹو  ❤️🏏ماشاللہ آج پورا دن باؤلنگ میں صرف   کا راج چلا ہے 3 می...
04/02/2026

ڈیرہ پریمیئر لیگ ایڈیشن 1 DPL❤️🏏

پول A ٹاپ۔ ٹیم کوالیفائی ٹو ❤️🏏

ماشاللہ آج پورا دن باؤلنگ میں صرف کا راج چلا ہے 3 میچوں میں 7 وکٹیں لیے ہیں اور ایک شاندار #ہیٹریک بھی اپنے نام کی ہے پول A کے بیسٹ بال قرار پائے ہیں❤️🏏

اور باؤلنگ #عطاءالرحمن نے پورا دن کسی بھی بیٹسمین کو کھیلنے کا موقع نہیں دیا ہے اور آخری کواٹر فائنل مقابلے میں نے 6 بالوں پر 19 رنز بچائے ہیں اور ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے❤️🏏

اور بیٹنگ میں اور نے ہر میچ میں اپنے ٹیم کو فرنٹ پر لیڈ کیا ہے اور خوب چھکے لگائے ہیں❤️🏏..
Nomi king

Address

D I Khan
Dera Ismail Khan
123124

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azhar voice of kpk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category