Hasi sports

Hasi sports all worlds sports updates
dream 1 millions followers

06/02/2026

SAIM AYUB
Muhammad Haris
Maaz sadaqat
In kingsmen Hyderabad

30/01/2026

In VG

بنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل کا کہنا ہےکہ اگر آئی سی سی بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر دباؤ...
21/01/2026

بنگلا دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر آصف نذرل کا کہنا ہےکہ اگر آئی سی سی بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر دباؤ ڈالا جاتا ہے تو یہ صورت حال ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

ایک بیان میں آصف نذرل کا کہنا تھا کہ بھارت کےکہنے پر بنگلا دیش پر غیر منطقی دباؤ نہیں ڈالا جاسکتا ہے ، یہ قبول نہیں کریں گے۔

آصف نذرل کا کہنا تھا کہ بھارت میں کھیلنے کے حوالے سے مؤ قف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر آئی سی سی بھارتی دباؤ کے آگے جھکتی ہے اور بنگلا دیش پر دباؤ ڈالا جاتا ہے تو یہ صورت حال ہرگز قبول نہیں کریں گے۔

آصف نذرل کا کہنا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کی خبریں درست نہیں ہیں، بنگلا دیش نے حقیقی وجوہات کی بنا پر وینیو تبدیل کرنےکی بات کی ہے

21/01/2026

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کی آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ نئیکیٹیگریز میں پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ صاحبزادہ فرحان گولڈ میں آگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا اور محمد نواز ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آگئے ہیں اور وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان ڈائمنڈ سے گولڈ میں آ گئے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کنگز کے حسن علی ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آ گئے اور عباس آفریدی پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے۔

ذرائع نے کہا کہ خوشدل شاہ اور عامر جمال ڈائمنڈ سے گولڈ اور عرفات منہاس گولڈ سے سلور میں چلے گئے ہیں جبکہ شان مسعود ڈائمنڈ میں برقرار ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہورقلندرز کے شاہین آفریدی، فخر زمان اور حارث رؤف پلاٹینم کٹیگری میں برقرار ہیں جبکہ سلمان مرزا گولڈ سے ڈائمنڈ اور محمد نعیم ایمرجنگ سے سلور میں آ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پشاور زلمی کے بابر اعظم اور صائم ایوب پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ محمد حارث اور محمد علی ڈائمنڈ سے گولڈ میں چلے گئے۔

ذرائع نے کہا کہ ملتان سلطانز کے محمد رضوان پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ اسامہ میر اور افتخار احمد پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے ہیں، محمد حسنین ڈائمنڈ سے گولڈکیٹیگری میں چلے گئے اور عاکف جاوید سلور سے گولڈ میں آ گئے۔

ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف اور محمد عامر پلاٹینم میں برقرار ہیں جبکہ ابرار احمد ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آ گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ وسیم جونیئر گولڈ سے ڈائمنڈ اور عثمان طارق سلور سے ڈائمنڈ میں آ گئے، خواجہ نافع سلور اور حسن نواز ایمرجنگ سے گولڈ میں آ گئے۔

A legacy that stays not out. 💚Thank you, Shoaib Malik, for 10 unforgettable seasons of
21/01/2026

A legacy that stays not out. 💚

Thank you, Shoaib Malik, for 10 unforgettable seasons of

Hitman is stunned by Harsh*t Rana’s fifty — the way he played tonight was sensational! 🇮🇳👏⚡
19/01/2026

Hitman is stunned by Harsh*t Rana’s fifty — the way he played tonight was sensational! 🇮🇳👏⚡

Special design for two new teams logo for HBL PSL
10/01/2026

Special design for two new teams logo for HBL PSL

For the third time in the ongoing BBL season, Babar Azam departs for a single-digit score! ❌👀
28/12/2025

For the third time in the ongoing BBL season, Babar Azam departs for a single-digit score! ❌👀

The battle of the best with the ball! 🔥Presenting the nominees for Best Bowler – T20Is at the Sportskeeda Cricket Awards...
28/12/2025

The battle of the best with the ball! 🔥

Presenting the nominees for Best Bowler – T20Is at the Sportskeeda Cricket Awards 2025. 🏏

Who’s your pick? 👇

Address

Dera Ismail Khan
29111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasi sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category