14/10/2025
میچ: افغانستان بمقابلہ بنگلادیش
افغانستان بیٹنگ۔
افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کی اور مقررہ پچاس اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 293 رنز بنائے۔
افغانستان کی جانب سے ابراہیم زدران نے 111 گیندوں پر 7 چوکوں اور 2 چھکوں کی بدولت 95 رنز سکور کیے جبکہ محمد نبی نے 37 گیندوں پر 4 چوکوں اور 5 چھکوں کی بدولت 62 رنز بنائے۔
بنگلہ دیش کی جانب سے سیف حسن نے چار اوورز میں ایک میڈن کراکر 6 رنز دیے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ حسن محمود اور تنویر اسلام نے 2،2 مہدی حسن نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔