Shah Essa FC Bilot Sharif

Shah Essa FC Bilot Sharif Freedom To Dream

انشاء اللہ کل 3 بجے Good Luck 🤞❤️
31/12/2025

انشاء اللہ کل 3 بجے
Good Luck 🤞❤️

28/12/2025

پلینٹی شوٹ آؤٹ ❤️⚽🏟️

جیت کا جنون فٹبال ٹورنامنٹ رتہ خان شاہ عیسیٰ آف سی بمقابلہ ریل نیازی ایف سی جو کہ 1-1 گول سے برابر ہویااس کے بعد پلینٹی ...
28/12/2025

جیت کا جنون فٹبال ٹورنامنٹ رتہ خان
شاہ عیسیٰ آف سی بمقابلہ ریل نیازی ایف سی
جو کہ 1-1 گول سے برابر ہویا
اس کے بعد پلینٹی شوٹ میں شاہ عیسیٰ ایف سی نے 3 گول کرکے میچ اپنے نام لیا
مین آف دی میچ الیاس گول کیپر 💖✨

اج کھیلا گیا تیسرا کواٹرفائنل جو کہ شاہ عیسیٰ آف سی بلوٹ شریف اور ڈھکی آف سی کے درمیان جس میں ھارون ، صوفی اور حمزہ کی ج...
24/10/2025

اج کھیلا گیا تیسرا کواٹرفائنل جو کہ شاہ عیسیٰ آف سی بلوٹ شریف اور ڈھکی آف سی کے درمیان
جس میں
ھارون ، صوفی اور حمزہ کی جانب سے 3 خوبصورت گول
اس طرح ڈھکی نہ یہ میچ 3-0 سے جیت لیا
شاہ عیسیٰ آف سی بلوٹ شریف کی جانب سے بہت مبارک باد
❤️🤝

دوسرا راؤنڈ ڈھکی ایف سی بمقابلہ شاہ عیسیٰ ایف سیانشاللہ کل
21/10/2025

دوسرا راؤنڈ

ڈھکی ایف سی
بمقابلہ
شاہ عیسیٰ ایف سی

انشاللہ کل

الحمداللہ 💖
17/10/2025

الحمداللہ 💖

اتحاد امت فٹبال ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ کا رزلٹ

شاہ عیسیٰ ایف سی بلوٹ نے رتہ خان ایف سی کو 2.0 سے شکست دے دیا

آج کا تیسرا میچ  انشاءاللہ بروز جمعہ 17اکتوبر رتہ خان ایف سی  بمقابلہ شاہ عیسیٰ بلوٹ   💖⚽
17/10/2025

آج کا تیسرا میچ انشاءاللہ
بروز جمعہ 17اکتوبر

رتہ خان ایف سی بمقابلہ شاہ عیسیٰ بلوٹ

💖⚽

ہماری ٹیم کی طرف ڈھکی آف سی کا تہے دل سے شکریہ جنھوں نے ایک بہترین اور اچھا میچ کھیلا اور اچھے نظام سے میچ کرویا شکریہ م...
21/09/2025

ہماری ٹیم کی طرف ڈھکی آف سی کا تہے دل سے شکریہ جنھوں نے ایک بہترین اور اچھا میچ کھیلا اور اچھے نظام سے میچ کرویا
شکریہ ملک طیب (کپتان)
❤️

چیمپین چیمپئن چیمپئن آج کا شو میچ جو کہ شاہ عیسیٰ بلوٹ شریف اور ڈھکی آف سی کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول...
21/09/2025

چیمپین چیمپئن چیمپئن
آج کا شو میچ جو کہ شاہ عیسیٰ بلوٹ شریف اور ڈھکی آف سی کے درمیان کھیلا گیا پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول سکور نہ کرسکی
لیکن دوسرے ہاف میں شاہ عیسیٰ آف سی بلوٹ شریف نے گول سکور کردیا اور اس طرح میچ کا ونر گول ثابت ہویا
آج کے اس میچ کی ونر شاہ عیسیٰ آف سی بلوٹ شریف
Champion 🏆❤️🌸

Tomorrow Inshallah A Big Show Match ⚽🤍Shah Essa FC Bilot Sharif VSDhakki FC   ❤️
20/09/2025

Tomorrow Inshallah A Big Show Match ⚽🤍
Shah Essa FC Bilot Sharif
VS
Dhakki FC

❤️

آج فائنل کے مین آف دی میچ عمار علی اینڈ رجب علی ❤️🏆
12/09/2025

آج فائنل کے مین آف دی میچ
عمار علی اینڈ رجب علی
❤️🏆

آج کا بڑا فائنل شاہ عیسیٰ بلوٹ شریف vs ڈھکی اف سی یہ 4 ٹیموں کی لیگ تھی 1- شاہ عیسی 2ـ ڈھکی 3ـ کڑی نیازی 4 - ینگ الیون ا...
12/09/2025

آج کا بڑا فائنل
شاہ عیسیٰ بلوٹ شریف vs ڈھکی اف سی
یہ 4 ٹیموں کی لیگ تھی
1- شاہ عیسی
2ـ ڈھکی
3ـ کڑی نیازی
4 - ینگ الیون
اس کے ونر شاہ عیسیٰ بلوٹ شریف 3 -1 سے جیت لیا
ڈھکی کی پوری ٹیم اور ارکان کمیٹی کا شکریہ
❤️🏆

Address

Bilot Sharif
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah Essa FC Bilot Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category