مشال پښتو کتب خانه ډی اي خان

مشال پښتو کتب خانه ډی اي خان Welcome to MASHAL BOOK’S POINT,
a cozy corner for readers and dreamers. Discover stories that stay with you forever.

26/04/2026

Gilaman Wazir Perfume All Pakistan Delivery ❤️🌹

25/04/2026

کتاب یعنی څه ؟
📖

09/02/2026

ویڈیو تفصیل سے دیکھے اور ہم سے رابطہ کرے ہم سے جتنا بھی ہو سکے ہم انشاء اللہ بے تعلیم بچوں کو لا تعلیمی سے بچائیں گے ☝️📚✍️❤️
: 03305877887
اسامه مشال Owner 👉

وزیرستان ۔۔۔!!🙏💔وزیرستان کے بچے اور بچیاں جوکہ موجودہ دور میں تعلیم کی بجائے لاتعلیمی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں اور زیادہ ...
04/02/2026

وزیرستان ۔۔۔!!🙏💔
وزیرستان کے بچے اور بچیاں جوکہ موجودہ دور میں تعلیم کی بجائے لاتعلیمی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں
اور زیادہ تر بچے جس کے والدین تعلیمی اخراجات پورے بھی کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی وہ تعلیم کے بجائے دوسرے سرگرمیوں پر توجو دے بیٹھے ہیں
ان والدین سے درخواست ہے کہ اپنے بچوں پر توجہ دے اور تعلیمی راستے پر گامزن کرے
لیکن ان کے علاوہ بدقسمتی سے میرے وزیرستان اور پختونخواہ بیلٹ کے سینکڑوں ہزاروں بچے اور بچیاں ایسے بھی ہیں جوکہ وہ قابل ذہین اور ٹیلنٹ سے بھرے پڑے ہیں اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا شوق بھی رکھتے ہیں
لیکن تعلیمی اخراجات موجودہ مہنگائی کے دور میں انکے والدین پورا نہیں کر پاتے یا پھر وہ یتیم مسکین اور غربت کی وجہ سے لا تعلیمی کا شکار ہو جاتے ہیں
تو ان بچوں اور بچیوں کیلئے میں نے اپنی مدد آپ اپنے جیب خرچ سے اپنے کتب خانے سے اپنے وست اور بوج اٹھانے کے مطابق ان مستحق طلباء/ طالبات کیلئے یہ قدم اُٹھایا ہے

لیکن میں بدقسمتی سے زیادہ سے زیادہ صرف 5 طلباء کی بوج اٹھا سکتا ہوں
جوکہ انشاء اللہ میں یہ وعدہ ضرور پورا کروں گا اور فری میں ان ضرورت مند بچوں کو یہ تعلیمی اشیاء فراہم کروں گا بس وہ اپنے تعلیمی سرگرمیوں کو آگے برقرار رکھے
باقی میں دو تین دنوں بعد ویڈیو تفصیل سے شئیر کروں گا
اب وزیرستان پڑھے گا
وزیرستان کے بچوں میں ٹیلنٹ کی کوئ کمی نہیں بس توجہ دینی چاہیے اور ایک دوسرے کا ساتھ دینی چاہیے کیونکہ قومیں صرف اور صرف تعلیم سے ہی ترقی کر پاتی ہیں
نوٹ : میں نے کچھ دن پہلے وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کچھ بچوں اور بچیوں کو کباڑ اکٹھا کرتے ہوئے دیکھے ان کا کہنا تھا کہ وہ تعلیمی اخراجات پورے نہیں کر سکتے اور کچھ تو یتیم بھی تھے 😭
وسلام
اسامه مشال 💔✍️🙏
Owner of Mashal Book's Point D I Khan
Mashal Khan
: 03305877887

(وزیر اور وزیرستان) وزیرستان اور وزیر قوم پر لکھی گئی کتابمصنف: نثار احمد نثار ✍️📚    📞 03305877887
02/02/2026

(وزیر اور وزیرستان)
وزیرستان اور وزیر قوم پر لکھی گئی کتاب
مصنف: نثار احمد نثار ✍️📚


📞 03305877887

تاریخی ادبی اور شاعری کے مختلف کتابوں کیلئے ہم سے رابطہ کرے 📚❤️ شکریہ ❤️ اسامه مشال  : 03305877887
03/01/2026

تاریخی ادبی اور شاعری کے مختلف کتابوں کیلئے ہم سے رابطہ کرے 📚❤️
شکریہ ❤️
اسامه مشال
: 03305877887

ڈاکٹر مبارک علی کی آٹھ  بہترین تصنیف ۱۔پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ۲۔ تاریخ سے محروم لوگ۳۔ تاریخ کے مجرم ۴۔ تاریخ کے ب...
14/12/2025

ڈاکٹر مبارک علی کی آٹھ بہترین تصنیف

۱۔پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ
۲۔ تاریخ سے محروم لوگ
۳۔ تاریخ کے مجرم
۴۔ تاریخ کے بدلتے نظریات
۵۔ برطانوی راج
۶۔غلامی اور نسل پرستی
۷۔تاریخ اور عورت
۸۔ علما اور سیاست

آپ کو مشال بکس پوائنٹ کی طرف سے بہترین قیمت
پر
All Pakistan delivery available
Location : near Dar E Arqam Girls College Mission Morh D I Khan
آل پاکستان ڈیلیوری

Mashal Book's Point D I Khan

03305877887

04/12/2025

ښاغلي محسن داوړ صېب په کتابتون کی 📚❤️
مشال کتب خانه ډی آي خان 📚
اسامه مشال...!!
Mohsin Dawar 🌹

بہترین کتابیں آل پاکستان ڈیلوری ❤️📚🫶  #ایڈریس : دار ارقم گرلز سکول اینڈ کالج مشن موڑ ڈی آئی خان 03305877887 اسامه مشال ❤...
27/11/2025

بہترین کتابیں آل پاکستان ڈیلوری ❤️📚🫶
#ایڈریس : دار ارقم گرلز سکول اینڈ کالج مشن موڑ ڈی آئی خان
03305877887 اسامه مشال ❤️

آل پاکستان ڈیلوری ❤️📚🫶  #ایڈریس: نزد پرانا نادرا دار ارقم سکول مشن موڑ ڈی آئی خان  : 03305877887
20/11/2025

آل پاکستان ڈیلوری ❤️📚🫶
#ایڈریس: نزد پرانا نادرا دار ارقم سکول مشن موڑ ڈی آئی خان
: 03305877887

Address

Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مشال پښتو کتب خانه ډی اي خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category