Imran Manzoor VolyBall 30

Imran Manzoor VolyBall 30 ان شاءاللہ اس پیج سے آپکو والی بال کے اوپن میچ اور لوکل میچ ملیں گے پیج کو لائک کریں فالو کریں عمران
(1)

03/09/2026

سٹیڈیم مالکان اور کھیلاڑی حضرات کو کھری کھری سنادی عمران منظور والی بال fans Rifat Khan Baloch

03/09/2026

آل پاکستان ورلڈ کلپ
والی بال میچ
چلو چلو جشن بہاراں سٹیڈیم چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان چلو
3 ستمبر بروز جمعرات انشاءاللہ تاریخ سپر 4 ہوگا
پہلا مقابلہ علی محمد چاند بمقابلہ جون شاہ نیو بکھر کلب ۔ دوسرا مقابلہ زبیر خان بمقابلہ وسیم شیخ بکھر کلب
چیف آرگنائزر
صدر ملک عالمگیر بھوگا ملک عنایت اللہ ملنگا
تعاون عمران منظور والی بال
@ [122125247474770698:49210: fans] Imran Manzoor VolyBall 30 Purdue Volleyball

رات چلتا میچ رکوا دیا وجہ صدام بھٹی کی فوتگی ھوئ ھے اسلئے آج جشن بھاراں سٹیڈیم میں سلیم اعجاز چھینہ نہیں آئیگا  اللہ تعا...
03/09/2026

رات چلتا میچ رکوا دیا وجہ صدام بھٹی کی فوتگی ھوئ ھے اسلئے آج جشن بھاراں سٹیڈیم میں سلیم اعجاز چھینہ نہیں آئیگا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ
اسلئے آپ کو اطلاع دیتے ہیں کہ ان شاءاللہ سپر فور ھوگا

آل پاکستان ورلڈ کلپ
والی بال میچ
چلو چلو جشن بہاراں سٹیڈیم چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان چلو
3 ستمبر بروز جمعرات انشاءاللہ تاریخ سپر 4 ہوگا
پہلا مقابلہ علی محمد چاند بمقابلہ جون شاہ نیو بکھر کلب ۔ دوسرا مقابلہ زبیر خان بمقابلہ وسیم شیخ بکھر کلب
چیف آرگنائزر
صدر ملک عالمگیر بھوگا ملک عنایت اللہ ملنگا
تعاون عمران منظور والی بال

✨استاد سڑی خان آف لکی مروت 👑 💫 اس بندے تو بعد ریفری ختم ہے بسسسسس... آپکو کیسی لگتی ھے اسکی ریفری مجھے تو بھت پسند ھے ما...
02/09/2026

✨استاد سڑی خان آف لکی مروت 👑
💫 اس بندے تو بعد ریفری ختم ہے بسسسسس... آپکو کیسی لگتی ھے اسکی ریفری مجھے تو بھت پسند ھے ماشاءاللہ

ماشاءاللہ اچھے میچ ہے۔
24/08/2026

ماشاءاللہ اچھے میچ ہے۔

14/08/2026

صدر والی بال ملک عالمگیر بھوگا @ [122125247474770698:49210: fans] volleyball team

عمران منظور
13/08/2026

عمران منظور

اا🏍️ بالکل نئی یونین سٹار CD70 موٹر سائیکل جیتنے کا سنہری موقع!🎟️ ٹکٹ کی قیمت صرف 800 روپےقرندازی انشاء اللہ ہمارے پیارے...
13/08/2026

اا
🏍️ بالکل نئی یونین سٹار CD70 موٹر سائیکل جیتنے کا سنہری موقع!🎟️ ٹکٹ کی قیمت صرف 800 روپے

قرندازی انشاء اللہ ہمارے پیارے دوست شاکر برینڈ کرینگے ❣️

Address

چشمہ روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Manzoor VolyBall 30 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category