Muhammad Aqib

Muhammad Aqib سب کو اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
♥️wellcome♥️ My Account
(2)

19/08/2026

اس پہلوان کا نام کیا ہے 🥰

19/08/2026

شیر افضل پہلوان ❤️

انشاء اللہ  20 اگست کو ان دونوں کا مقابلہ ہوگا
19/08/2026

انشاء اللہ 20 اگست کو ان دونوں کا مقابلہ ہوگا

شاندار کبڈی ٹورنامنٹ ۔ موسی زئی شریف 20 اگست
19/08/2026

شاندار کبڈی ٹورنامنٹ ۔ موسی زئی شریف 20 اگست

19/08/2026

عادل پہلوان 🥰

18/08/2026

اشو پہلوان 🥰

بلوچ گروپ کی جانب سے ایک شاندار دعوتِ کھیل! 🏆🤼‍♂️​موسیٰ زئی شریف کی دھرتی پر کبڈی کا عظیم الشان میلہ سجنے والا ہے۔ 🌾💪آئی...
18/08/2026

بلوچ گروپ کی جانب سے ایک شاندار دعوتِ کھیل! 🏆🤼‍♂️
​موسیٰ زئی شریف کی دھرتی پر کبڈی کا عظیم الشان میلہ سجنے والا ہے۔ 🌾💪
آئیں اور ہماری روایات کے اس پُرجوش اور تاریخی کھیل کا حصہ بنیں اور ہمارے نامور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں۔ 🎉🔥
​📌 تفصیلات:
📅 تاریخ: 20 اگست (بروز جمعرات)
🕒 وقت: ٹھیک شام 4:00 بجے
📍 مقام: بمقام موسیٰ زئی شریف، کبڈی گراؤنڈ
👑 سرپرستِ اعلیٰ: فضل الرحمٰن لوٹھانی بلوچ
​کبڈی کے تمام شوکینوں اور شائقین کو شرکت کی پرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ اس سنسنی خیز اور روایتی مقابلے کو دیکھنے کا موقع بالکل نہ گنوائیں! ⚡🤝
Mirza Jan Ghafoor Palawaan Sherani Muhammad Huzaifa
​ #کبڈی #پاکستان

18/08/2026

Darazinda kabaddi

18/08/2026

18/08/2026

آل تعصیل لیجنڈ میرزا جان کرکٹ ٹورنمنٹ فاینل میچ ❤️❤️❤️❤️❤️

Address

Darazind
Dera Ismail Khan
29111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Aqib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share