Dera Cricket News

Dera Cricket News ڈیرہ اسماعیل خان کی کرکٹ کی ہر خبر سب سے پہلے۔ لوکل میچز, سکور اپڈیٹس، پلیئر فیچرز۔🫴
اس پیج کو فالو کریں اور ڈیرہ کی کرکٹ کو سپورٹ کریں! 🏏

پہلا آل پاکستان مروت زلمی سپورٹس سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️🏏بمقام۔ پشہ سپر لیگ گراونڈآغاز۔ 1 مئی سے انشاللہ سرپرست اع...
24/04/2026

پہلا آل پاکستان مروت زلمی سپورٹس سپر 8 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ❤️🏏
بمقام۔ پشہ سپر لیگ گراونڈ

آغاز۔ 1 مئی سے انشاللہ

سرپرست اعلی۔ مروت زلمی سپورٹس اونر 🔥😎

فسٹ انعام۔ 40000 💸🏆
سیکینڈ انعام۔ 20000 💸🏆

ٹیم انٹر کروانے کے لیے ایونٹ منیجر وائس آف پاکستان کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں

   ماشاءاللہ فخرِ عمرو کلب ، ڈی آئی خان کے ابھرتے ہوئے ستارے ماجد شاہ اور  سعود برکی نے آج کراسنگل وکٹ ڈی آئی خان ٹورنام...
21/04/2026


ماشاءاللہ فخرِ عمرو کلب ، ڈی آئی خان کے ابھرتے ہوئے
ستارے ماجد شاہ اور سعود برکی نے آج کراسنگل وکٹ ڈی آئی خان ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کیا۔
ماجد نے بیٹنگ کرتے ہوئے پورے دن میں 15 سے زائد چھکے لگائے اور بڑے بڑے بالر کو بے بس کر دیا، ہر شاٹ میں پاور اور کلاس نظر آئی۔
ساتھ میں سعود برکی نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی، شاندار بالنگ کرتے ہوئے پورے دن میں صرف 4,5 چھکے کھائے اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں رکھا۔
اللہ پاک آپ دونوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤍
Omro Club Qurasi Morr

ماشاءاللہ فخرِ وزیرستان، ڈی آئی خان کے ابھرتے ہوئے ستارے جاوید محسود اور شابی پیسر نے آج کراس سنگل وکٹ ڈی آئی خان ٹورنام...
21/04/2026

ماشاءاللہ فخرِ وزیرستان، ڈی آئی خان کے ابھرتے ہوئے ستارے جاوید محسود اور شابی پیسر نے آج کراس سنگل وکٹ ڈی آئی خان ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل پیش کیا۔
جاوید بھائی نے بیٹنگ کرتے ہوئے پورے دن میں 15 سے زائد چھکے لگائے اور بڑے بڑے بالر کو بے بس کر دیا، ہر شاٹ میں پاور اور کلاس نظر آئی۔
ساتھ میں شابی پیسر نے بھی بہترین کارکردگی دکھائی، شاندار بالنگ کرتے ہوئے پورے دن میں صرف دو تین چھکے کھائے اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں رکھا۔
اللہ پاک آپ دونوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤍

Well Done 👍
Muhammad Javed

Address

Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Cricket News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category