Atta memorial -PTI- cricket tournament

Atta memorial -PTI- cricket tournament this page is about local cricket of union Kiri khesore

Huge final Malik club vs khaisore qalandar. تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہے
20/11/2025

Huge final
Malik club vs khaisore qalandar.
تمام کرکٹ شائقین کو دعوت دی جاتی ہے

آؤٹ تھا یا نہیں ؟
21/09/2025

آؤٹ تھا یا نہیں ؟

کچھ سمجھے پھر۔😄🤣
21/09/2025

کچھ سمجھے پھر۔
😄🤣

21/09/2025

انشاءاللہ ہماری دعا پاکستان کے ساتھ ہے۔
آپکا کیا خیال ہے اس بار پاکستان کی وکٹیں رافیل گرنے کا مقابلہ کریں گی یا نہیں۔ 😃😃

Again No handshake 😍 اللہ پاک پاکستان کو فتح نصیب فرمائے ۔
21/09/2025

Again No handshake 😍
اللہ پاک پاکستان کو فتح نصیب فرمائے ۔

14/09/2025

انڈین کے جو رافیل گرائے آج وہ ان کا بدلہ ہماری وکٹیں گرا کر لے رہے ہیں ۔
حسن نواز 🤣🤣

آغی صاحبہ۔۔۔۔۔ مادلن دے تلتٹ تھیلیں گے۔ 🖐🏻🖐🏻
14/09/2025

آغی صاحبہ۔۔۔۔۔ مادلن دے تلتٹ تھیلیں گے۔ 🖐🏻🖐🏻

Thuadi modern day cricket te lanat.
14/09/2025

Thuadi modern day cricket te lanat.

Pakistani caption salman ali agha have won the toss and elected to bat first 😍 کون جیتے گا ؟
14/09/2025

Pakistani caption salman ali agha have won the toss and elected to bat first 😍
کون جیتے گا ؟

Another event for cricket lovers.Best wishes Bukhari cricket tournament committee.
31/08/2025

Another event for cricket lovers.
Best wishes Bukhari cricket tournament committee.

PTI CRICKET TOURNAMENT SEASON 17.1ST QUARTER FINAL.UK YIUNG STAR VS MK STAR.اس میچ میں یوکے ینگسٹار نے پہلے بلے بازی کا ...
24/08/2025

PTI CRICKET TOURNAMENT SEASON 17.
1ST QUARTER FINAL.
UK YIUNG STAR VS MK STAR.
اس میچ میں یوکے ینگسٹار نے پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ یوکے ینگسٹار کی طرف سے سلامی جوڑی سمیر اور مظہر کی صورت میں بلے بازی کے لیے گراؤنڈ میں پہنچی۔ جبکہ ملی خیل سٹار کی جانب سے عادل کو اوور کے لیے لایا گیا اور عادل نے پہلے اوور میں 9 رنز دیے۔
دوسرے اوور میں وقار وکی نے 15 رنز دے کر سمیر کو چلتا کیا۔
تیسرے اوور میں عادل نے صرف 2 رنز دے کر مظہر کی بڑی وکٹ حاصل کی۔ چوتھے اوور میں علی نے حارث کو پویلین کی راہ دکھائی اب بلے بازی کے لیے عدنان کو لایا گیا اور عدنان آتے ہی برس پڑے۔ علی نے 27 رنز دے کر اپنا اوور ختم کیا۔ عدنان نے یوکے ینگسٹار کی لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سنبھالا اور خوب سنبھالا۔ عدنان نے 56 رنز کی عمدہ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کا مجموعہ 143 پر پہنچانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔ یوکے ینگسٹار نے 10 اوور کے اختتام پر دس وکٹیں گوا کر 143 رنز بنائے۔
144 رنز کےتعاقب میں ملی خیل سٹار کی جانب سے علی حمزہ اور منیب بلےبازی کے لیے آئے جبکہ بالنگ کے لیے قدیر کو لایا گیا۔ قدیر نے پہلے ہی اوور میں 13 رنز دے کر منیب کی بڑی وکٹ حاصل کی۔ دوسرے اوور میں علی حمزہ نے شریف سے 18 رنز بٹور لیے۔ تیسرے اوور میں یوکے ینگسٹار کی جانب سے حماد کا عمدہ کم بیک اپنی ٹیم کے لیے۔ حماد نے صرف 5 رنز دے کر 3 بڑی وکٹیں (وقاروکی، عمیر اور زاہد) کی صورت میں حاصل کیں۔ پانچویں اوور میں شریف نے 6 رنز دے کر کاشف لیفٹی کو چلتا کیا۔ علی اور عنصر نے اچھی بلے بازی کی علی 36 رنز بنا کر مرسلین کا شکار بنے اور عنصر 30 رنز بنانے کے بعد داور ڈینجر کا شکار بنے۔
یوں دس اوور کے اختتام پر ملی خیل سٹار 110 رنز بنا سکی۔
یوکے ینگسٹار نے یہ میچ ٹیم کی عمدہ پرفارمنس کی وجہ 33 رنز سے جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
میچ کے اختتام پر پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کے صدر صفدر خان کی جانب سے عدنان کو عمدہ بلے بازی پر نقد 500 روپے انعام جبکہ حبیب اللہ خان عاجز کی جانب سے حماد کو 1 ہی اوور میں 3 وکٹیں حاصل کرنے پر 1000 روپے کا نقد انعام دیا گیا۔
Congratulations uk young star.
Hard luck Mali khel star

Address

وانڈہ شاہ عالم،ڈاک خانہ خاص،ملی خیل کچہ ، تحصیل پہاڑ پور، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
Dera Ismail Khan
29184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta memorial -PTI- cricket tournament posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share