23/05/2026
---
آج ایک بار پھر PTI ٹائیگرز اور سلطان کنگ کے درمیان زبردست ٹاکرا ہوا۔
ٹاس جیت کر *PTI ٹائیگرز* نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا 🔥
*بیٹنگ ہائی لائٹ:*
کپتان *محمد الدین* نے شاندار 60 رنز کی ذمہ دارانہ اننگ کھیل کر ٹیم کو مضبوط پوزیشن پر پہنچایا۔
*باولنگ کا کمال:*
*محمد ایاز* نے عمدہ باولنگ کرتے ہوئے سلطان کنگ کو دباؤ میں رکھا اور میچ PTI ٹائیگرز کے نام کر دیا!
دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا، لیکن میدان PTI ٹائیگرز نے مار لیا 💪
---