ELITE SOCH

ELITE SOCH ❤️❤️

20/05/2026
*محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند دنوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بار...
18/05/2026

*محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند دنوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں شدید گرج چمک، تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی جبکہ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں جاری گرمی کی لہر کی شدت میں کمی کی بھی پیشگوئی کردی گئی۔*

17/05/2026

لائف میں رسک لو اتنا بڑا رسک لو کھونے کو تمہارے پاس کچھ نہیں ہے اور اگر کامیاب ہو گے بوم
اپنی لائف کو نا اتنا پرائیویٹ رکھو کہ ایک یا دو دوست کو چھوڑ کے کسی کو پتہ ہی نہیں ہونا چاہیے آپ کیا کر رہے ہو
آپ کا ویژن آپ کا گول آپ کی محنت کسی کو نہیں پتہ ہونی چاہیے چیسٹ کے گیم میں نا تم بات نہیں کرتے ہو چیسٹ کے گیم میں صرف تم اپنی چال چلتے ہو اپنا منہ کب کھولتے ہو جب تمہاری باری آتی ہے
چیک منٹ تمہارے ہیٹرز کے لیے صرف ایک ہی بیسٹ آنسر ہے وہ ہے تمہارا اچیومنٹ کیا گولز ہے کیا ویزن ہے کیسے کروں گا کیسے نہیں کروں گا کسی کو نہیں بتانا تمہارے آئیڈیا تمہارے ویزن تمہارا گیم کسی کو نہیں بتانا چاہیے
اپنا منہ بند رکھو
ELITE SOCH

14/05/2026

تمہاری موت کسی فلمی منظر کی طرح نہیں آئے گی، نہ دنیا اُس لمحے رک جائے گی۔ وہ ایک عام دن ہوگا… شاید تم کسی منصوبے کے بارے میں سوچ رہے ہوگے، کسی خواب کو مکمل کرنے کی تیاری میں ہوگے، کسی سے بات کرنے کا ارادہ ہوگا، یا زندگی کو کچھ اور وقت دینے کا سوچ رہے ہوگے۔ مگر اچانک وقت ختم ہو جائے گا۔
تمہارے ادھورے منصوبے وہیں رہ جائیں گے، فون میں محفوظ نوٹس، دل میں چھپی خواہشیں، وہ باتیں جو تم کہنا چاہتے تھے، وہ سفر جو تم نے “کبھی بعد میں” کے لیے چھوڑ رکھے تھے۔ پھر ایک دن تم نہیں ہوگے… مگر دنیا چلتی رہے گی۔ لوگ چند دن یاد کریں گے، پھر اپنی مصروف زندگیوں میں واپس لوٹ جائیں گے۔ سورج ویسے ہی طلوع ہوگا، سڑکوں پر ویسی ہی بھیڑ ہوگی، اور وقت کسی کے لیے نہیں رکے گا۔
اسی لیے زندگی کو صرف ذمہ داریوں، خوف، اور لوگوں کی رائے کے نیچے دفن مت کرو۔ ہر خوشی کو کل پر مت چھوڑو۔ کبھی اپنے دل کی بھی سنو، کبھی سکون سے بیٹھو، کبھی بے وجہ ہنسو، کبھی اُن لوگوں کو وقت دو جنہیں تم واقعی چاہتے ہو۔
زندگی ہمیشہ لمبی نہیں ہوتی، مگر اسے خوبصورت ضرور بنایا جا سکتا ہے۔ اس لیے صرف زندہ مت رہو… تھوڑا جی بھی لو۔

05/05/2026

یہ جو 18 سے 25 سال کی عمر ہے نا
یہ سونے کی ہے،
سونے کے لیے نہیں

01/05/2026

"اپنی محنت سے خود کو اس مقام تک لے جاؤ"
"جب تم بولو تو دنیا رک کر سنے"

30/04/2026

Fear vs Confidence
"چھپنا چھوڑو… ورنہ زندگی تمہیں پیچھے چھوڑ دے گی!"

29/04/2026

محنت نہیں، سمت بدل لو زندگی بدل جائے گی

01/10/2024

Address

Dera Ismail Khan Kpk
Dera Ismail Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ELITE SOCH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share