Millat Cricket Academy& Club

Millat Cricket Academy& Club Millat lines cricket acadmey

          is open        know   Riwaaj marrige hal Near   university road   Contact number 03146801596
18/08/2024

is open
know Riwaaj marrige hal Near university road
Contact number 03146801596

ملت کرکٹ اکیڈمی  بمقابلہ گومل یونیورسٹی ملت کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 166 رنز کا ٹارگیٹ دی...
24/04/2024

ملت کرکٹ اکیڈمی بمقابلہ گومل یونیورسٹی

ملت کرکٹ اکیڈمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 166 رنز کا ٹارگیٹ دیا
محمد طفیل نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 103 رنز کی اننگز کھیلی اور محمد جنید نے بھی اپنی ٹیم کیلئےخوب جارحانہ انداز کے ساتھ کھیلا اور مشکل وقت میں محمد طفیل کا ساتھ دیا ،،، جواب میں گومل یونیورسٹی کی ٹیم ٹارگیٹ کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں صرف 145رنز بنا سکی ملت کرکٹ اکیڈمی کے باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کی جسمیں محمد حمزہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں محمد جنید نے بھی 3 وکٹیں حاصل کیں محمد طفیل نے 2 جبکہ کیپٹن محمد فرمان نے 1 وکٹ لی اور شمس الدین نے بھی 1 وکٹ اپنے نام کی مین آف دی میچ محمد طفیل 103 رنز اینڈ 2 وکٹیں
کیپٹن محمد فرمان نے نقد 1000 کیش دیا
Congratulations
Well done all

پہلہ آل پاکستان تحریک انصاف ٹیپ بال فلڈ لاہٹ کرکٹ  ٹورمنٹ  کے پہلے میچ میں   ضامن کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ   4 ...
21/03/2024

پہلہ آل پاکستان تحریک انصاف ٹیپ بال فلڈ لاہٹ کرکٹ ٹورمنٹ کے پہلے میچ میں ضامن کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 4 اور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 47 رنز کا ٹارگیٹ دیا جواب ملت کرکٹ اکیڈمی نے بغیر کسی نقصان کے یہ میچ آخری اور میں چیس کر آ
لیا very well done
Congratulations to all boyes
Congratulations

22/02/2024

نائب صدر ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ڈیرہ اسماعیل خان و ڈویژنل امیر کرین پارٹی جناب محمد شفیق خان قصوریہ نے ملت کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی کو سراہا کہ سٹی کے کھلاڑیوں کے لیے بہترین جگہ ہے جہاں اچھے ماحول میں اپنی کرکٹ جاری رکھ سکتے ہیں اس کے علاوہ کرکٹ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہائی کرائی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ بخت امیر نے انکا شکریہ ادا کیا اور اکیڈمی میں خوش آمدید کہا

mastering The Art of

گمل یونیورسٹی میں اج کھیلے گئے میچ میں ملت کرکٹ اکیڈمی نے نور اکیڈمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز کا ٹارگٹ دیا ز...
21/02/2024

گمل یونیورسٹی میں اج کھیلے گئے میچ میں ملت کرکٹ اکیڈمی نے نور اکیڈمی کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 178 رنز کا ٹارگٹ دیا زین العابدین کی ناقابل شکست 40 بال میں70 رنز اور حمزہ نے 20 بال میں 35 رنز کیے
نور اکیڈمی ٹارگٹ کو چیس نہ کر سکی اور 170 رنز بنائےنور اکیڈمی کی طرف سے اویس شاہ کاظمی نے68 رنز کئے اور یوں ہی ملت کرکٹ اکیڈمی نے 7 رنز سے یہ میچ جیت لیا
Well played Zainul Abedin and Mohammad Hamza between a Great partnership 65 balls from102 Runs
40 ballss 70 Runz Welldone Zain Khan 💪🖤⚡
Receiving Hiss Prize From Our Brave coach Bakhtmeer Khaan ✌️❤️
Congratulations

17/02/2024

Islamabad win the toss elected bwol first 🥰🥰

رتہ کلاچی کرکٹ سٹڈیم میں  جاری کرکٹ ٹورنمنٹ کے میچ میں  ملت اکیڈمی نے اتش کرکٹ کلب کو 7 وکٹ سے شکست دے دی اتش کلب نے 154...
13/02/2024

رتہ کلاچی کرکٹ سٹڈیم میں جاری کرکٹ ٹورنمنٹ کے میچ میں ملت اکیڈمی نے اتش کرکٹ کلب کو 7 وکٹ سے شکست دے دی اتش کلب نے 154 رنز بناے بابر گولی نے 40 رنز حاتم خان نے 38 رنز بناے ملت اکیڈمی کے وسیم اور عدنان نے دو دو وکٹیں جبکہ حمزہ نے ایک وکٹ لی جواب میں ملت کلب نے ہدف 16 اورز میں حاصل کر لیا مین اف دی میچ زین اللہ نے 68 رنز ناٹ اوٹ حمزہ نے 28 ناٹ اوٹ اور طفیل نے 27 رنز بناے ملت اکیڈمی کے کوچ بخت امیر خان کی عمدہ کوچنگ کی بدولت ملت اکیڈمی نے ہدف اسانی سے۔حاصل کر لیا congrats ملت اکیڈمی & bakht mir khan
Well done boyes
Kpk .i.khan

آج یونیورسٹی میں  کھیلے گئے میچ میں محمّد جنید نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 21 بالوں پر  61 رنز بنائے اور شاندار فتح میں...
30/11/2023

آج یونیورسٹی میں کھیلے گئے میچ میں محمّد جنید نے جارحانہ اننگز کھیلتے ہوئے 21 بالوں پر 61 رنز بنائے اور شاندار فتح میں اہم کردار ادا کیا اور اس طرح سے ملت کرکٹ اکیڈمی اینڈ کلب نے نور اکیڈمی کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے دی اور اپنے دیے ہوئے کوچز پلان کے مطابق پیچ پر ڈٹے رہے جس ٹائم 30 بالوں پر 72 رنز ضرورت تھے ملّت کرکٹ اکیڈمی کے کوچ محمّد عارف محمّد جنید پر اعتماد کیا اور کہا کے آپ کر سکتے ہو اور محمّد زاھد نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے خوب ساتھ دیا اور 72 رنز کی پارٹنرشپ لگائی
Well done muhammad junaid or muhammad zahid we are proud off you ❤❤❤

03/11/2023

ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ

اسلامیہ11 ورسز ملت اکیڈمی

اسلامیہ الیوں نے ٹارگٹ دیا
159 To win 25 over

03/11/2023

ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ

اسلامیہ11 ورسز ملت اکیڈمی

Address

Multan Road Near Roomi Flor Mils Muryali Mor
Dera Ismail Khan
09663177960195

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Millat Cricket Academy& Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category