14/08/2026
🇵🇰 79th ویں جشنِ آزادی مبارک ! 🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
تمام اہلـِ وطن کو 79th ویں جشنِ آزادی دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن و امان، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے رکھے۔ آمین! 🤲✨
#14اگست