Amazing DG Khan

Amazing DG Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazing DG Khan, Sport & recreation, Dg Khan, Dera Ghazi Khan.

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید مبارک

🌾  گندم مارکیٹ اپڈیٹ | ڈیرہ غازی خان غلہ منڈی۔ ​تاریخ: 28 اپریل 2026​حالیہ مارکیٹ صورتحال کے مطابق گندم کے ریٹس درج ذیل ...
28/04/2026

🌾 گندم مارکیٹ اپڈیٹ | ڈیرہ غازی خان غلہ منڈی۔
​تاریخ: 28 اپریل 2026
​حالیہ مارکیٹ صورتحال کے مطابق گندم کے ریٹس درج ذیل ہیں:
​چکی کوالٹی گندم: 3800 سے 4000 روپے تک۔

​نوٹ: مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ریٹس میں معمولی تبدیلی ممکن ہے۔
​تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں!




​ #گندم

06/04/2026

موسم 🌧🍁🥀
سنگت ویڈیو کو شیئر کرسیوں۔۔۔

#موسم #چھینہ #ویرل #بارش ۔

ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو اس وقت شدید ژالہ باری کی زد میں اللہ پاک کرم  فرمائے  2026-4-3
03/04/2026

ڈیرہ غازیخان فورٹ منرو اس وقت شدید ژالہ باری کی زد میں اللہ پاک کرم فرمائے 2026-4-3

03/04/2026

ڈیرہ غازیخان کے پہاڑی علاقہ کوہ سلیمان کی خوبصورتی😍💓

#خوبصُورت #کوہ #سلیمان ゚

کوہ سلیمان سوری ندی کے اوپر والے پہاڑوں پر بادلوں کی گرج چمک شروع ہو چکی ہے ⛈️تمام زندہ پیر آنے والے زائرین سے گزارش ہے ...
03/04/2026

کوہ سلیمان سوری ندی کے اوپر والے پہاڑوں پر بادلوں کی گرج چمک شروع ہو چکی ہے ⛈️

تمام زندہ پیر آنے والے زائرین سے گزارش ہے کہ:
🔹 ندی سے دور رہیں
🔹 بارش کی صورت میں ڈی جی سیمنٹ فیکٹری والا روڈ استعمال کریں
🔹 بارش ہو جائے تو مقامی افراد سے رہنمائی ضرور حاصل کریں شکریہ

Without editing, simple camera 📷اتنا خوبصورت ہے میرا شہر ڈیرہ غازی خان
03/04/2026

Without editing, simple camera 📷
اتنا خوبصورت ہے میرا شہر ڈیرہ غازی خان

03/04/2026

بارش کے بعد کوہ سلیمان کی خوبصورتی😍💓

#کوہ #سلیمان
#پہاڑ
#بارش
#موسم

۔
#کوہسلیمان

وقت وقت کی بات ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
03/04/2026

وقت وقت کی بات ہے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Dg Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share