DG Khan Cricket Academy

DG Khan Cricket Academy DG Khan Cricket Academy Dera Ghazi Khan

22/09/2024

ماشاءاللہ ڈی جی خان کرکٹ اکیڈمی کے ینگ U.10 لیگ spiner عبداللہ قیص نے اپنے ڈاٸبیو میچ میں بہترین باولنگ کرواٸی اللہ پاک مزید عزتیں عطا کریں امین

22/09/2024

ماشاءاللہ ڈی جی خان کرکٹ اکیڈمی کے ینگ U.10 لیگ spiner عبداللہ قیص کو استاد یوسف سینٸر پتافی ڈاٸبیو کیپ دیتے ہوٸے ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ پاک عبداللہ قیص کو مزید عزتیں عطا کریں امین

06/09/2024
09/04/2024

اسلام علیکم ڈی جی خان کرکٹ اکیڈمی &چورہٹہ کرکٹ کلب & غازی جمخانہ کرکٹ کلب اور اوالین کرکٹ کلب رجسڑڑ کے تمام پلیٸرز کو میری طرف سے عیدالفطر کی بہت بہت مبارکباد ہو اللہ پاک اپنے حبیب کے صدقے اپ سبکو ایسی ہزاروں عیدیں اور خوشیاں نصیب کریں آمین دعا گو. استاد یوسف سنیٸر پتافی ڈی جی خان

All Pakistan new star champion league 3rd edition 2022BRILLIANT SIDE CHURHATTA CC SQUAD FOR NCL-3 🔥🔥
19/11/2022

All Pakistan new star champion league
3rd edition 2022
BRILLIANT SIDE CHURHATTA CC
SQUAD FOR NCL-3 🔥🔥

07/11/2022

ڈی جی خان کرکٹ اکیڈمی ینگ پلیٸرز کیچ پریکٹس سیشن کرتے ہوٸے

چورہٹہ کرکٹ کلب رجسڑڈ   ڈی جی خان کے عہدیدران کا اج ایک اہم اجلاس زیر صدارت استاد یوسف سنیٸر پتافی منعقد ہوا جس میں تمام...
07/11/2022

چورہٹہ کرکٹ کلب رجسڑڈ ڈی جی خان کے عہدیدران کا اج ایک اہم اجلاس زیر صدارت استاد یوسف سنیٸر پتافی منعقد ہوا جس میں تمام عہدیدران اور سنیٸر پلیٸرز نے شرکت کی اجلاس میں کلب کے بہتر مستقبل کے حوالے سے مشاورت کی گٸی بہت سارے پہلو زیر باعث رہے اور کلب کی بہتری کیلیٸے اور ینگ پلیٸرز کو پرموٹ کرنے کیلٸے اور انکو ذیادہ سے ذیادہ مواقعے دینے پر زور دیا گیا کیونکہ ہر کلب کے جونیٸرز ہی کلب کا بہتر مستقبل ہوتے ہیں اور بھی کافی سارے فیصلے کیٸے گٸے ہیں اور کلب کے کپتان اور واٸس کپتان کے حوالے سے بھی کافی ینگسٹر کے نام پر مشاورت ہوٸی ہے اخر کار تمام عہدیدران کی مشاورت سے اور تمام سنیٸر پلیٸرز کی مشاورت اور بھر پور تعاون کرنے سے چورہٹہ کرکٹ کلب کے کپتان اور واٸس کپتان کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ ذمے واری ان دو پلیٸرز کو دی گٸی ہے
محمد افتاب پتافی کپتان ہونگے اور محمد علی واٸس کپتان ہونگے کلب کے تمام عہدیدران کی طرف سے ان دونوں کو بہت بہت مبارکباد ہو Churhatta Cricket Club Regd Dera Ghazi Khan

Address

Block Z DEO Female Office Near Shaheen Football Ground
Dera Ghazi Khan
32200

Opening Hours

Monday 15:00 - 18:00
Tuesday 03:00 - 18:00
Wednesday 03:00 - 18:00
Thursday 03:00 - 18:00
Saturday 03:00 - 18:00
Sunday 03:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG Khan Cricket Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category