25/01/2025
28واں سالانہ ناک آؤٹ ڈاکٹر نزیر احمد شہید کرکٹ ٹورنامنٹ 2025
ٹوویلوز کرکٹ کلب® VS جناح کرکٹ کلب®
ٹوویلوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ🏏 کا فیصلہ کیا اور پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 0️⃣2️⃣ اورز میں196 رنز 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر بنائے.
ٹاپ اسکورر ⬅️سعد یسین عباسی (36)92
⬅️ندیم چانڈیہ (25)50
Ashraf qadri
31 runs 15balls
جناح کرکٹ کلب کی طرف سے باؤلنگ کراتے ہوئے
🎾مشکور نے 4️⃣ اورز 60 اسکور دئیے.
2️⃣nd innings🏏
جناح کرکٹ کلب کی طرف بیٹنگ🏏 کرتے ہوئے اچھا کھیل کا مظاہرہ نہ کیا. جناح کرکٹ کلب 97 رنز پر آل ٹیم آؤٹ ہوگی.zaman abbasi 4.15.3
ٹوویلوز کرکٹ کلب نے با آسانی 100 رنز سے یہ میچ جیت لیا.
سال کی اور ٹورنامنٹ کی پہلی فتح درج کی ✅
🏆مین اف دی میچ
سعد یسین عباسی 92 رنز اور ایک وکٹ
🏏