29/04/2026
میں لعنت بھیجتا ہوں ایسی سینچری پہ جس پلیئر نے ورلڈ کپ میں پرفارمنس ہی نہیں دی جب بھی انڈیا کے خلاف کھیلا کچھ بھی نہیں کر سکا نہ ورلڈ کپ میں میں نہ اف دی میچ ہے نہ مین اف دی سیریز ایسی سینچری کا میں کیا کروں جس سے ملک کو فائدہ ہی نہ ہو دس سال ایک بندے نے کرکٹ کھیلی ہے مگر ملک کے لیے اس نے پرفارم ہی نہیں کیا ورلڈ کپ میں ٹی ٹونٹی... 🔔🖐️🤡