Recreational club Sui

Recreational club Sui کھیلوں کی فروغ ہمارا مقصد، اور کھیلوں میں انصاف ہمارا مشن

31/08/2026

لیبرکلب میں آج بڑا میچ سوئی ٹائیگر vs ماشااللہ یوٹیلیٹی الیون کے مابین لیبرکلب میں کھیلا جائے گا
ٹائم 3:30 بجے

رمضان المبارک
14/02/2026

رمضان المبارک

13/02/2026

کہا تھا کہ نوجوان قیادت کلب کی رونقیں بحال کرےگا۔ وقت ثابت کررہا ہے۔ جیئے سی بی اے جنرل سیکرٹری وڈیرہ اعجاز صاحب ، جیئے سیکرٹری لیبرکلب پیرمحمد بگٹی❣️

10/02/2026

Donald j trump listen balochi nausur

آج لیبرکلب سیکرٹری پیرمحمد بگٹی کی جانب سے لیبرکلب سوئی میں قائدِ اعظم ڈے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا اور شیلڈ کی تقسیم ک...
26/12/2025

آج لیبرکلب سیکرٹری پیرمحمد بگٹی کی جانب سے لیبرکلب سوئی میں قائدِ اعظم ڈے کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا اور شیلڈ کی تقسیم کا انعقاد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سی بی اے پی ایل ایل یونین جس کی سربراہی محترم واجد علی بگٹی اور مینجر پی پلانٹ سید محمد علی عمران بخاری صاحب تھے ، جبکہ منتظمین میں ایڈمین کے سینئر آفیسر جاوید صاحب اور محترم ظہور الٰہی بگٹی صاحب نے شرکت کی۔ میچ پیوریفکیشن پلانٹ الیون اور سوئی فیلڈ الیون کی جانب سے کھیلا گیا جس میں سوئی فیلڈ الیون فاتح قرار پایا جبکہ سالانہ گیمز کے شیلڈ بھی تقسیم کیئے گئے

23/12/2025

لیبرکلب سوئی گیس فیلڈ کے گراؤنڈ کو خوبصورت بنانے کی طرف ایک اچھا قدم

20/12/2025

T20 match toss highlights

Address

Sui Dera Bugti
Dera Bugti
80000

Telephone

+923333133444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Recreational club Sui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category