Sports Dera Bugti

Sports Dera Bugti کھیل کود سے جسمانی تقویت ملتی ہے۔ ڈیرہ بگٹی کے نوجوان کھیلوں کے ذریعے نام روشن کرے ۔یہ ہے ہمارا منشورہے۔

21/05/2026

Futsal Champions League Dera Bugti

22 May 2026 Matches

Azad FC 🆚 Defeater FC
⌚6️⃣:0️⃣0️⃣ PM

19/05/2026

Futsal Champions league DB
20 May 2026
1st match
Db United Vs Tiger Fc
Match Time 5.35

2nd match
Bugti Fc A Vs Baloch B
Match Time 6.20

18/05/2026

Futsal Champions League Dera Bugti
19 May 2026 Matches

1st Match
Azad FC 🆚 Baloch FC B
⌚5️⃣:4️⃣0️⃣ PM

2nd Match
Bugti FC A 🆚 DB United FC
⌚ 6️⃣:3️⃣0️⃣ PM

17/05/2026

Futsal Champions League Dera Bugti
18 May 2026 Matches

1st Match
Defeater FC 🆚 Lyari FC
⌚5️⃣:4️⃣0️⃣ PM

2nd Match
Baloch FC B 🆚 Tiger FC
⌚ 6️⃣:3️⃣0️⃣ PM

16/05/2026

Futsal Champions League Dera Bugti
17 May 2026 Matches

1st Match
Azad Football Club Dera Bugti 🆚 BUGTI FC A
⌚5️⃣:4️⃣0️⃣ PM

2nd Match
Eagle FC 🆚 Rocket FC
⌚ 6️⃣:3️⃣0️⃣ PM

Futsal Tournament Dera Bugti
15/05/2026

Futsal Tournament Dera Bugti

Dera Bugti Futsal Champion League 📝 Draws Date: 12th May 2026🕔 Time: 7:00 pm📍 Venue: Dera Bugti Futsal Ground
11/05/2026

Dera Bugti Futsal Champion League
📝 Draws Date: 12th May 2026
🕔 Time: 7:00 pm
📍 Venue: Dera Bugti Futsal Ground

Balochistan Football Association new logo
04/04/2026

Balochistan Football Association new logo

بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کا عام اجلاس (Ordinary Congress Meeting) بروز اتوار، 3 مئی 2026 کو صبح 11 بجے فٹبال ہاؤس، کوئ...
04/04/2026

بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کا عام اجلاس (Ordinary Congress Meeting) بروز اتوار، 3 مئی 2026 کو صبح 11 بجے فٹبال ہاؤس، کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

اس اہم اجلاس میں تمام ضلعی فٹبال ایسوسی ایشنز کے نمائندگان شرکت کریں گے، جن میں DFA ڈیرہ بگٹی کے آفیشلز بھی شامل ہوں گے۔

اجلاس میں فٹبال کے فروغ، آئندہ ٹورنامنٹس، تنظیمی امور اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن  کی ہدایت کی روشنی میں  پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم کا ٹرائلز 2 اور 3 اپریل  2026 کو اسلام آباد...
30/03/2026

بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن کی ہدایت کی روشنی میں پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم کا ٹرائلز 2 اور 3 اپریل 2026 کو اسلام آباد میں منعقد ہورہےہیں ۔یہ ٹیم UEFA ڈویلوپمنٹ پروگرام قازقستان میں منعقد ٹورنامنٹ میں شرکت کریگی۔
لہزا بلوچستان کے تمام ڈسٹرکٹس کے ڈی ایف ایز کو یہ اطلاع دی جاتی ہیں کہ وہ اپنے ڈسٹرکٹس کے خواہشمند کھلاڑیوں کو اطلاع دیں اور کھلایوں کا تاریخ پیداہش 1 جنوری 2010 سے لیکر 31 دسمبر 2012 کے درمیان ہو اور کھلاڑیوں کا اصل نادرا B فارم اور اصل پاسپورٹ کا ہونا بھی لازمی ہیں

منجانب بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن

بلوچستان کے وہ تمام فٹبال پلیئرز جن پر بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن (BFA) کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور انہوں نے اب...
14/03/2026

بلوچستان کے وہ تمام فٹبال پلیئرز جن پر بلوچستان فٹبال ایسوسی ایشن (BFA) کی جانب سے پابندی عائد کی گئی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنی اپیلیں جمع نہیں کروائی ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ جلد از جلد اپنی متعلقہ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن میں اپیل جمع کرائیں تاکہ ان کے کیسز پر قانونی ضوابط کے مطابق غور کیا جا سکے۔

Address

Dera Bugti, Football Ground
Dera Bugti

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Dera Bugti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category