18/03/2026
مہمان خصوصی نوجوان رہنما وڈیرہ امان اللہ چندرزی
اج زین کو لوٹی میں نائٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ہوا مہمان خصوصی وڈیرہ امان اللہ صاحب تھے اور دونوں ٹیم میں انمات تقسیم کئے شمشیر بمقابلہ رائزنگ سٹار شمشیر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور رائزنگ سٹار کو بیٹنگ کی دعوت دی ریزنگ سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 84 رنز کا ہدف دیا اور شمشیر الیون نے ساتویں اوور میں اس ہدف کو حاصل کیا اور فائنل میچ شمشیر نے جیت کر میچ اپنے نام کر دیا.
Ramzan Night cricket Tournament 2026
Champion 🏆 Shamsheer Xi Zain Koh