11/04/2025
پچھلی بار کی طرح اس بار بھی پیرکوہ فٹبال کلب کے تین نوجوان نے لیویز ٹیسٹ میں پوزیشن لی ہیں احمد نواز ولد محمد قاسم سیریل نمبر 1006
محمد اقبال ولد مرحوم واحد بخش
سیریل نمبر 1052
ذاکر حسین ولد شہید اللہ بخش
سیرل نمبر۔۔3059
امید ہے اس بار میرٹ ہوگا اور ان نوجوانوں کی محنت کا قدر کیا جائے گا۔۔
Royal Football Club PirKoh Lyari Fc Pirkoh