Green Sports

Green Sports کرکٹ کی تمام میچوں کی سب سے پہلے اپڈیٹ جاننے کیلئے ہمارے پیج کو فالو اور لائک کریں 🏏🏟️

حیدرآباد اور جمیکا کنگزمین کے بعد، فواد سرور نے SA20 اور ILT20 میں بھی ایک ٹیم خرید لی ہے۔
09/05/2026

حیدرآباد اور جمیکا کنگزمین کے بعد، فواد سرور نے SA20 اور ILT20 میں بھی ایک ٹیم خرید لی ہے۔

واہ واہ واہ ماشاءاللہ دوسرے روز کا کھیل ختم پاکستان کی شاندار کارکردگی 179 رنز پر 1 کھلاڑی آوٹ انشاءاللہ اذان اویس کی شا...
09/05/2026

واہ واہ واہ ماشاءاللہ دوسرے روز کا کھیل ختم پاکستان کی شاندار کارکردگی 179 رنز پر 1 کھلاڑی آوٹ انشاءاللہ اذان اویس کی شاندار سینچری کل دیکھی گے، پاکستان کی شاندار کارکردگی کے لیے ایک لائک تو بنتا ہے💯❤🔥

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیشپہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن دوسرے سیشن میں بنگلہ دیش کی آل ٹیم 413 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،پاکستان کی...
09/05/2026

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش
پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن دوسرے سیشن میں بنگلہ دیش کی آل ٹیم 413 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،
پاکستان کی طرف سے محمد عباس نے 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہین آفریدی کے حصے میں تین وکٹیں آئیں
اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستانی ٹیم 413 کے جواب کس طرح کی بیٹنگ کا مظاہرہ کرتی ہے.

05/05/2026

King is Always King 👑

Address

Dassu
20100

Telephone

+923451266770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Sports:

Share