Iqra

Iqra Follow

لوگ کہہ رہے کہ یہ اے آئی ہے، پر جو بھی ہے، چس آگئی دیکھ کر۔اوریجنل میں تو اس سے بھی بڑی تباہی ہوئی ہوگی۔ ایویں تو نہیں ب...
17/06/2025

لوگ کہہ رہے کہ یہ اے آئی ہے، پر جو بھی ہے، چس آگئی دیکھ کر۔
اوریجنل میں تو اس سے بھی بڑی تباہی ہوئی ہوگی۔ ایویں تو نہیں بلیک کیا اسرائیل نے۔🚀🇮🇷💪

15/06/2025

اسرائیلی ائیر پورٹ بن گیا جہازوں کا قبرستان ،
ویلڈن ایران

کراچی:معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ڈراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو ...
15/06/2025

کراچی:
معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ ڈراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں۔

ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس صدی میں بھی خواتین کے گھر سے باہر کام کرنے کو برا تصور کیا جاتا ہے، خاص طور پر شوبز سے وابستہ خواتین کو سماجی طور پر کمتر سمجھا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے جدید دور میں بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین کو معاشرے میں منفی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے، حالانکہ یہاں ہر طبقے اور تعلیم یافتہ پس منظر سے تعلق رکھنے والی خواتین کام کر رہی ہیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ڈراموں کے سیٹ پر سب سے زیادہ نمازیں ادا کی جاتی ہیں، ہر فرد عزت و احترام کے ساتھ کام کرتا ہے، اور کسی کے کام کو حقیر نہیں سمجھا جاتا.

23/01/2025

*‏کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو*
ہم *تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی*❤‍🩹

12/01/2025

Follow

12/01/2025

Shami Kabab recipe
12/01/2025

Shami Kabab recipe

Address

Daska
51010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category