cricket magazine

cricket magazine Followed by 3,67,876 People
(1)

انتظامیہ نے T20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل انگلینڈ کے خلاف پوری طاقت کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ٹی ٹونٹی میں صائم ایوب کی جگہ عثمان ...
18/05/2024

انتظامیہ نے T20 ورلڈ کپ 2024 سے قبل انگلینڈ کے خلاف پوری طاقت کا فیصلہ کیا ہے۔
پہلے ٹی ٹونٹی میں صائم ایوب کی جگہ عثمان خان جبکہ حارث رؤف کو حسن علی کی جگہ لینے کا امکان ۔

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گرے نکولس فیکٹری کا دورہ کیا۔
18/05/2024

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے گرے نکولس فیکٹری کا دورہ کیا۔

محمد رضوان اور فخر زمان نے آئرلینڈ کے خلاف سکور کیا تو سب نے واہ واہ اور تعریف کی بھی حد کر دی کرنی بھی چاہیے تھی دونوں ...
15/05/2024

محمد رضوان اور فخر زمان نے آئرلینڈ کے خلاف سکور کیا تو سب نے واہ واہ اور تعریف کی بھی حد کر دی کرنی بھی چاہیے تھی دونوں بہت اچھا کھیلے- لیکن جب بابر نے آج بہترین اننگز کھیلی تو بس پھر وہی رونا دھونا ، آئرلینڈ کیاٹیم ہے بڑی ٹیموں کے خلاف کرے تو مانیں- یہ کرکٹ کا تجزیہ نہیں ہے یہ پاکستان کے اس وقت سب سے بہتر بیٹر کے خلاف بغض اور نفرت ہے جو ہر میچ میں سامنے آتی ہے- ان سب سڑیل لوگوں کے لیے بری خبر یہ ہے کے بابر نے ابھی چھ سات سال اور کرکٹ کھیلنی ہے اور اس وقت تک یہ اتنے ریکارڈ بنا لے گا کے جب ریکارڈ بک کھلے گی تو بابر کا نام پہلے پیج پر ہی ہو گا- تہاڈی لائف تباہ دے

🚨 بریکنگ نیوز 🚨 آئرلینڈ نے تصدیق کی کہ ان کی ٹیم پہلی بار اگست 2025 میں بین الاقوامی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی...
14/05/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

آئرلینڈ نے تصدیق کی کہ ان کی ٹیم پہلی بار اگست 2025 میں بین الاقوامی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

محمد عباس کی انسٹاگرام پوسٹ Pacers in one frame 😎
13/05/2024

محمد عباس کی انسٹاگرام پوسٹ
Pacers in one frame 😎

پاکستان اور ائرلینڈ کے درمیان تیسرا T20 کل شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی ٹیم فل فام میں ہے کل کا میچ بھی باسانی جیت...
13/05/2024

پاکستان اور ائرلینڈ کے درمیان تیسرا T20 کل شام 7 بجے کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی ٹیم فل فام میں ہے کل کا میچ بھی باسانی جیت لے گی 🚨👍😍

آج کے مین آف دی میچ حاصل کرنے کے بعد محمد رضوان سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ حاصل کرنے والے پہلے پاکستان کے کھ...
12/05/2024

آج کے مین آف دی میچ حاصل کرنے کے بعد محمد رضوان سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی میں مین آف دی میچ حاصل کرنے والے پہلے پاکستان کے کھلاڑی بن گئے

A lovely gesture by Thala 💛🥹MS Dhoni asks Suresh Raina to shoot the ball towards the Chepauk crowd during lap of honour ...
12/05/2024

A lovely gesture by Thala 💛🥹

MS Dhoni asks Suresh Raina to shoot the ball towards the Chepauk crowd during lap of honour 🫂

Watch the lovely moment😍 video in profile

Address

Sialkot
Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket magazine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category