Mitranwali Cricket

Mitranwali Cricket بے شک اللّٰہ ہر چیز پر قادر ہے۔

🚨🇵🇰 سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان! 🏏ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا سے ٹی ٹ...
05/10/2026

🚨🇵🇰 سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان! 🏏

ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا سے ٹی ٹوئنٹی کپتانی واپس لیے جانے کا امکان ہے، جبکہ صاحبزادہ فرحان ممکنہ متبادل کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ 👀

⭐ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان کی اسکواڈ میں واپسی متوقع ہے، جبکہ احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور محمد وسیم جونیئر کے ڈراپ ہونے کا امکان ہے۔

📍 سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کے اسلام آباد میں رپورٹ کرنے کا امکان۔

آپ کے خیال میں صاحبزادہ فرحان کو کپتان بنانا کیسا فیصلہ ہوگا؟ 🤔👇

🇵🇰🔥 پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف مضبوط ترین پلیئنگ الیون! 🏏💚ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ز...
05/10/2026

🇵🇰🔥 پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف مضبوط ترین پلیئنگ الیون! 🏏💚

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان زبردست مقابلہ متوقع! 🏆🔥
کیا پاکستان لیجنڈز آسٹریلیا کو شکست دے کر میدان مار لیں گے؟ 🇵🇰💪🇦🇺

👇 آپ کے خیال میں پاکستان کی یہ Playing XI کیسی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں!

آج طویل وقفے کے بعد متراوالی گروانڈ میں دوبارہ کرکٹ سیریز کا آغاز ہوا جس میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا ریئل سٹارز متراوالی بمبا...
04/10/2026

آج طویل وقفے کے بعد متراوالی گروانڈ میں دوبارہ کرکٹ سیریز کا آغاز ہوا
جس میں 4 ٹیموں نے حصہ لیا
ریئل سٹارز متراوالی
بمبانوالہ
بھلر
اور بھوناوالی
آج کی سیریز بھلر کے نام رھی

🚨 افغانستان پریمیئر لیگ سے متعلق اہم پیش رفت 🇦🇫🇵🇰ذرائع کے مطابق بلخ زوانان اور قندھار واریئرز نے 4 پاکستانی موجودہ کھلاڑ...
29/09/2026

🚨 افغانستان پریمیئر لیگ سے متعلق اہم پیش رفت 🇦🇫🇵🇰

ذرائع کے مطابق بلخ زوانان اور قندھار واریئرز نے 4 پاکستانی موجودہ کھلاڑیوں سے کھیلنے جبکہ 2 سابق پاکستانی کھلاڑیوں سے کوچنگ کے لیے رابطہ کیا تھا۔

تاہم حکومتِ پاکستان کی ہدایت کے بعد کسی بھی موجودہ یا سابق پاکستانی کھلاڑی/کوچ کو افغانستان پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازت نہیں ملی۔ 🇵🇰

یوں پی سی بی کی جانب سے NOC جاری نہ ہونے کے باعث APL میں کوئی پاکستانی کھلاڑی یا کوچ شامل نہیں ہوگا۔

آپ کی اس پر کیا رائے ہے؟ 👇

🏏 پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان! 🇵🇰🇱🇰🏴پی سی بی نے ٹی20، ٹیسٹ سیریز اور ون ڈے ٹرائی...
29/09/2026

🏏 پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز پینل کا اعلان! 🇵🇰🇱🇰🏴

پی سی بی نے ٹی20، ٹیسٹ سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کے پینل کا اعلان کر دیا۔

📅 ٹی20 سیریز: 9، 11 اور 13 اکتوبر — راولپنڈی
🏆 ون ڈے ٹرائی سیریز: 18 سے 31 اکتوبر — راولپنڈی، لاہور
🏏 ٹیسٹ سیریز: 9 سے 21 نومبر — راولپنڈی، لاہور

فائنل سمیت اہم میچز میں تجربہ کار آئی سی سی ایلیٹ پینل کے امپائرز بھی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 👏

👉 Follow کریں Mitranwali Cricket اور پوسٹ کو اپنے کرکٹ گروپس میں شیئر کریں۔

🇵🇰 پاکستان کے سب سے بڑے بیٹرز میں شمار ہونے والے بابر اعظم اس وقت اپنے کیریئر کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ 🏏آپ کے خی...
28/09/2026

🇵🇰 پاکستان کے سب سے بڑے بیٹرز میں شمار ہونے والے بابر اعظم اس وقت اپنے کیریئر کے مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں۔ 🏏

آپ کے خیال میں بابر اعظم کے زوال کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے؟ 🤔
اور اپنی پرانی فارم اور ردھم میں واپس آنے کے لیے بابر کو کیا کرنا ہوگا؟

💬 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں!

🏑🇵🇰 ایشین گیمز ہاکی: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا!پاکستان نے پول بی کے آخری میچ میں عمان کو 7-2 سے شکست دے کر شاندار ...
28/09/2026

🏑🇵🇰 ایشین گیمز ہاکی: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا!

پاکستان نے پول بی کے آخری میچ میں عمان کو 7-2 سے شکست دے کر شاندار انداز میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ 🔥

⭐ رانا وحید نے ہیٹ ٹرک اسکور کی، جبکہ سفیان نے 2 گول کیے۔

پاکستان نے پول بی میں چار فتوحات کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اب قومی ٹیم کی نظریں فائنل میں جگہ بنانے پر ہیں۔ 💚🏑

سیمی فائنل جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ 🇵🇰🔥

آپ کے خیال میں پاکستان فائنل تک پہنچ پائے گا؟ 👇

🚨 ایشین گیمز: پاکستان بغیر کھیلے سیمی فائنل میں! 🇵🇰🏏ایچی ناگویا میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان 🇵🇰 اور ہانگ کانگ 🇭🇰 کا می...
28/09/2026

🚨 ایشین گیمز: پاکستان بغیر کھیلے سیمی فائنل میں! 🇵🇰🏏

ایچی ناگویا میں مسلسل بارش کے باعث پاکستان 🇵🇰 اور ہانگ کانگ 🇭🇰 کا میچ منسوخ ہوگیا، جبکہ بہتر سیڈنگ کی بدولت پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ 🙌

ویسے اچھا ہی ہوا میچ نہیں ہوا 😂 ورنہ یہاں بھی دل کی دھڑکنیں اوپر نیچے ہوتی رہتیں! بھئی پاکستان ٹیم کا کوئی بھروسہ نہیں، کب چھوٹی ٹیم کو بھی بڑی ٹیم بنا دے! 😅

اب پاکستان 🇵🇰 اور بھارت 🇮🇳 کے درمیان فائنل کی امیدیں مزید بڑھ گئی ہیں! 🔥🏆

🚨 BEN STOKES EYES MLC & PSL 2027! 🏏🔥رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس نے 2027 کے لیے MLC اور PSL فرنچائزز سے ابتدائی بات چیت کی...
27/09/2026

🚨 BEN STOKES EYES MLC & PSL 2027! 🏏🔥
رپورٹس کے مطابق بین اسٹوکس نے 2027 کے لیے MLC اور PSL فرنچائزز سے ابتدائی بات چیت کی ہے۔ 👀🇬🇧
کیا اسٹوکس اگلے سیزن میں ایکشن میں نظر آئیں گے؟ 🤔
📲

🏏🔥 کراس سنگل وکٹ  ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
26/09/2026

🏏🔥 کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mitranwali Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share