08/12/2022
منشیات اور الیکٹرانک آلات کی لت پر نوجوانوں میں آگاہی کے لئیے ڈے لائٹ ماڈل سکول دریا خان میں Tehsil Sports Office Darya Khan اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ بھکر کی طرف سے سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو ان آلات اور منشیات کے نصقانات سے اگاہی فراہم کرنا اور کھیلوں کے میدان آباد کرنا ہے۔
Youth Affairs and Sports Department, Govt of the Punjab, Pakistan Sports Board Punjab Sports Department Sargodha Govt of Punjab