Darwazgai Cricketers

Darwazgai Cricketers Sports lovers �

دروازگئ کرکٹ ٹورنامنٹ دوسرا مقابلہ بروز ہفتہ اسحاق کاہی رائڈرز مقابلہ تارخیل یاسر ٹاس ٹائم 3:00 وقت کی پابندی لازمی ہے ش...
04/11/2022

دروازگئ کرکٹ ٹورنامنٹ
دوسرا مقابلہ بروز ہفتہ
اسحاق کاہی رائڈرز مقابلہ تارخیل یاسر
ٹاس ٹائم 3:00
وقت کی پابندی لازمی ہے شکریہ

دروازگئ سپر لیک انشاءاللہ دروازگئ کرکٹ گراونڈ پر۔۔قانوں اور اصول اس ٹورنامنٹ کے1) یہ ٹورنامنٹ لیک سسٹم پر ہو گا ۔۔2)نظام...
16/10/2022

دروازگئ سپر لیک انشاءاللہ دروازگئ کرکٹ گراونڈ پر۔۔
قانوں اور اصول اس ٹورنامنٹ کے
1) یہ ٹورنامنٹ لیک سسٹم پر ہو گا ۔۔
2)نظام پور خیرآباد کے مضافات افغانی بھائی بھی اپنی ٹیم انٹر کر سکتی ہے شرط کوئی افغانی کھلاڑی کسی دوسری ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتا
3) ہر کوئی اپنے ہی ویلیج کے ٹیم سے کھیلے گا
4) اس ٹورنامنٹ میں انٹری 3 ہزار (3000) ہو کی جو کے پہلے دو میچوں میں اصول ہو گی
برائے مہربانی اپنی انٹری وقت پہ ادا کر لے نا ادا کرنے والی ٹیم ناک اوٹ روانڈ نہیں کھیل سکتی

5) وقت کی پابندی لازمی ہے لیٹ آنے والی ٹیم سے ٹاس لیا جائے گا ۔

پہلے آئیے پہلے پائیے شکریہ
پہلا مقابلہ بروز جمعہ 21/10/2022 کو ہو گا انشاءاللہ
رابطہ نمبر
ذوالقرنین حیدر( کرنی بھائی) 03171922438
نوید انجم 03139090955
باور رحمان 03060398368
عمر دروازگی 03138761855
ثناءاللہ 03038360701
شکریہ .. ❣

بڑا ٹکراؤ بڑا میچ 🇵🇰جتنے بھی کرکٹ کے شوقین ہیں سب سے درخواست ہے کہ کل فائنل دیکھنے دروازگئ کرکٹ  گراؤنڈ ضرور آئیں.... .1...
28/03/2022

بڑا ٹکراؤ بڑا میچ 🇵🇰
جتنے بھی کرکٹ کے شوقین ہیں سب سے درخواست ہے کہ کل فائنل دیکھنے دروازگئ کرکٹ گراؤنڈ ضرور آئیں....
.10000+Trophy
.. 5000+Trophy

2nd Semifinal Toss time 3:30 TOMORROW  IN SHA ALLAH
26/03/2022

2nd Semifinal
Toss time
3:30
TOMORROW
IN SHA ALLAH

In sha Allah  Today 1st semi final 3 :30 pm
26/03/2022

In sha Allah
Today 1st semi final
3 :30 pm

آج کا تیسرا کوٹر فائنل میچ شیر الیون خیرآباد بمقابلا مندوری سٹارشیر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلا مقررہ 1...
21/03/2022

آج کا تیسرا کوٹر فائنل میچ
شیر الیون خیرآباد بمقابلا مندوری سٹار
شیر الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلا مقررہ 10اوور میں 125 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں گل اکبر 46 رنز اور عاقب 27 رنز کی بہترین اننگز کھیلی
جواب میں مندوری سٹار نے 125 رنز کا ہدف 3۔9 اوور میں مکمل کردیا وھاب لفٹی نے 38 رنز اور فرحان خٹک نے 27 رنز کی بہترین انگز کھیلی اور مندوری سٹار نے سیمی فائنل کیلۓ کولیفائ کرلی
Mondori star

17/03/2022

سکندر فرمسی نائٹ کرکٹ ٹورنمنٹ
تهصیل کرکٹ گراؤنڈ خیرآباد
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز 28 تاریخ سے ہوگا۔۔۔ جبکہ اٹھ اوورز پر مشتمل ہوگا۔۔۔۔ ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 8000 روپے ہے جو کہ پہلے سے ادا کرنی ہوگی۔۔۔ امپائرز کا فیصلہ ختمی ہوگا بد اخلاقی کرنے والے ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا جائیگا۔۔۔ مکمل کٹ اور سپورٹس شوز لازمی ہے۔
جو خواھش مند حصہ لینا چاھتا ہیں۔۔۔ تو اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آفتاب عرف بونے.03159241115

Address

Darwazgai

Telephone

+923038360701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darwazgai Cricketers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Darwazgai Cricketers:

Share

Category