Falcon junior Darra pezu

Falcon junior Darra pezu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Falcon junior Darra pezu, Cricket Ground, Darra Pezu.

Speed gun off Lakki Marwat Zain Breackan 🔥⚡نصار خیل نوارنگ ٹورنامنٹ  بڑی ٹیم کے خلاف شاندار بولنگ 🏏  2 اوور 12 رنز 1 وکٹ...
06/09/2026

Speed gun off Lakki Marwat Zain Breackan 🔥⚡

نصار خیل نوارنگ ٹورنامنٹ
بڑی ٹیم کے خلاف شاندار بولنگ 🏏
2 اوور 12 رنز 1 وکٹ 🔥
ٹیم کو سیمی فائنل میں کوالیفائی کروا دیا
آگے بھی دعاؤں کی درخواست 🤲

05/09/2026
04/09/2026

Allahmdullah back to back parfomus.. Al said nowrang
But har luck
Zain Breackan

Best off luck ❤️ Zain Breackan ٹورنامنٹ میں ہوگا کل دوسرا بڑا سیمی فائنل۔۔۔۔۔دونوں ٹیموں کے ساتھ موجود بہترین پلیئنگ الی...
03/09/2026

Best off luck ❤️
Zain Breackan
ٹورنامنٹ میں ہوگا کل دوسرا بڑا سیمی فائنل۔۔۔۔۔
دونوں ٹیموں کے ساتھ موجود بہترین پلیئنگ الیون۔۔۔
تختی خیل فائٹرز گیسٹ پلیئرز: زین بریکن حیات کوہلی، وسیم جونئیر،
شاہین سٹارز نصرخیل گیسٹ پلیئرز: انعام خٹک، اظہار خٹک، فیضان خٹک

Allahmdullah Q to Quater fainal in GPL 2vr 6rnz 1wktsZain Breackan ⭐❤️
31/08/2026

Allahmdullah Q to Quater fainal in GPL
2vr 6rnz 1wkts

Zain Breackan ⭐❤️

Best of luck Ustad Zain Breackan 🤲🏏
29/08/2026

Best of luck Ustad Zain Breackan 🤲🏏

🏏 سپر شاہین کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏🔥 کوارٹر فائنل نمبر 3 — ایک انتہائی بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ! 🔥ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے...
21/08/2026

🏏 سپر شاہین کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

🔥 کوارٹر فائنل نمبر 3 — ایک انتہائی بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ! 🔥

ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں اب وہ وقت آ پہنچا ہے جہاں Young Zalmi اور Young Falcon کی مضبوط ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ مقابلہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی جنگ ہے۔ 🏆🔥

ایک طرف Young Zalmi کی جارحانہ بیٹنگ، مضبوط جذبہ اور جیت کی بھوک ہے، تو دوسری جانب Young Falcon اپنی بہترین ٹیم ورک، فائٹنگ اسپرٹ اور شاندار کارکردگی کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

🏆 کون بنائے گا سیمی فائنل میں جگہ؟
🔥 Young Zalmi یا Young Falcon؟

🎥 میچ لائیو: Rehman Khan Marwat Live






🏏🔥

*Inshallah FPL Session 2* 🏏🔥  *Falcon Super League* دوبارہ سے شروع ہونے جا رہی ہے! 4 ٹیمیں اس بار میدان میں ہوں گی 👇1. *...
18/08/2026

*Inshallah FPL Session 2* 🏏🔥
*Falcon Super League* دوبارہ سے شروع ہونے جا رہی ہے!

4 ٹیمیں اس بار میدان میں ہوں گی 👇
1. *Falcon Warrior* 🪖
2. *Falcon Super Kings* 👑
3. *Falcon Fighter* ✊
4. *Falcon Star* ⭐

نام ہی بتا رہے ہیں کہ اس بار مقابلہ سخت ہو گا 💪

Drafting کے لیے
جن پلیئرز نے اپنا نام ایڈ کروانا ہے وہ *Zain Breakn* سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

*Organized by: Zain Breackan

Address

Darra Pezu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon junior Darra pezu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category