Pak Shaheen Junior Dargai

Pak Shaheen Junior Dargai We are a cricket team, Name is "Pak Shaheen Junior" We are living in Dargai, District Malakand. Thanks na

We want to show our matches live to audience and share updates about matches etc.

Are you ready Shaheens Sunday and Monday ,🏏
22/05/2026

Are you ready Shaheens

Sunday and Monday ,🏏

💔 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔نہایت  غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک شاہین جونیئر کے کیپٹن محمد ریاض ک...
01/05/2026

💔 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔

نہایت غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک شاہین جونیئر کے کیپٹن محمد ریاض کی والدہ محترمہ بقائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
🕋 نمازِ جنازہ: آج 3 بجے
📍 مقام: سخاکوٹ شین گیٹ
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ
م عطا فرمائے۔ آمین۔

پاک شاہین جونیئر کے منیجر اور کوچ محمد یار کہ والد صاحب انتقال کر گئے نماز جنازہ بروز جمعہ 1 مئی 4 بجے کو  حجاب کلے موسی...
01/05/2026

پاک شاہین جونیئر کے منیجر اور کوچ محمد یار کہ والد صاحب انتقال کر گئے نماز جنازہ بروز جمعہ 1 مئی 4 بجے کو حجاب کلے موسی مینا میں ادا کیا جائے گا
اللہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب کرے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا کرے امین 🤲

ہری چند سپر لیگ سیزن ٹو میں پاک شاہین جونیر درگئ اور ملاکنڈ گرین کرکٹ کلب کے درمیان ایک شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ملاک...
26/04/2026

ہری چند سپر لیگ سیزن ٹو میں پاک شاہین جونیر درگئ اور ملاکنڈ گرین کرکٹ کلب کے درمیان ایک شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملا۔
ملاکنڈ گرین کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 18 اوورز میں 183 رنز کا مضبوط ہدف دیا۔ جواب میں پاک شاہین جونیر نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا۔
اس میچ کے ہیرو جنید رہے، جنہوں نے واقعی “ون مین آرمی” کا کردار ادا کیا۔ انہوں نے بولنگ میں ایک اہم وکٹ حاصل کی اور بیٹنگ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 40 سے زائد رنز اسکور کیے، جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
یہ میچ شائقین کے لیے ایک دلچسپ اور یادگار مقابلہ ثابت ہوا۔

well done boys
family 🦅🦅🦅🦅🦅

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا.                  جو ساتھ ہیں وہ لا جواب ہیں۔ 🦅پاک شاہین جونیئر اور امین کرکٹ اکیڈمی کے درمی...
21/04/2026

خلاف کتنے ہیں فرق نہیں پڑتا.

جو ساتھ ہیں وہ لا جواب ہیں۔ 🦅

پاک شاہین جونیئر اور امین کرکٹ اکیڈمی کے درمیان (ہریچند سُپر لیگ) میں ایک زبردست میچ کھیلا گیا

امین کرکٹ اکیڈمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا

پاک شاہین جونیئر نے 20 اوور میں 175 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا
جس میں عماد خان میں 45 نواب نے 31 اور مصطفیٰ نے 27 رنز کیا

جواب میں امین کرکٹ اکیڈمی کا ٹیم 146 رنز پر ڈھیر ہوگیا

پاک شاہین جونیئر نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باؤلنگ میں بھی تماشائیوں کو حیران کردیا

باؤلنگ میں عمران نے 4 وکٹ حاصل کیں اور اس اہم میچ میں مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کر لیا
Well done boys
. 🦅🦅🦅🦅

19/04/2026

Haroon Rasheed ko grad 2 cap milny par sati players Mubarak bad pesh krte hai. Awr kamyabi k leye Duago hai. Good luck

10/04/2026
آج کے محنت کا پسینہ کل کے کامیابی کی ضمانت ہے🏏🏃الحمداللہ پاک شاہین جونیئرز کے کپتان، اور ہارون کرکٹ اکیڈمی کے ہیڈکوچ  ہا...
09/04/2026

آج کے محنت کا پسینہ
کل کے کامیابی کی ضمانت ہے🏏🏃

الحمداللہ پاک شاہین جونیئرز کے کپتان، اور ہارون کرکٹ اکیڈمی
کے ہیڈکوچ ہارون رشید انٹر ریجن ٹورنامنٹ کےلیے ڈسٹرکٹ سوات کےلیے منتخب ہوگیا ہے۔ جو پورے ملاکنڈ اور تحصیل درگئ کےلیے فخر کی بات ہے۔خوشی کے اس موقع پر کلب کے تمام پلیرز اور دوست احباب مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

پاک شاہین فیملی کی طرف سے ہارون رشید کو گڈ لک بیسٹ وش اللہ تعالی ہارون کو کامیاب کرے آمین 🤲🏏

🏏🏏
09/04/2026

🏏🏏

⚡️ MRK ACADEMY SUPER LEAGUE ⚡️ Every join league through Registration More details whtsap03355520150
30/03/2026

⚡️ MRK ACADEMY SUPER LEAGUE ⚡️
Every join league through Registration
More details whtsap
03355520150

Eid Mubarak to all Muslims🌹
21/03/2026

Eid Mubarak to all Muslims🌹

Address

Hijab Kali Malaknd Dargai
Dargai

Telephone

+923138527812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Shaheen Junior Dargai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category