Young shaheen volly ball club palonow

Young shaheen volly ball club palonow Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young shaheen volly ball club palonow, Dargai.

30/08/2026

آپ کو والی بال کھیلنے کا شوق کیسے پیدا ہوا؟
🤔🤔🤔

🏐🔥 آج کل کے فکس والی بال کے ہیروز! 🔥🏐⭐ اظہر بدھنی، حماس لفٹی اینڈ کمپنی🏆 چیمپئن — حنیف کلب اضاخیلمیدان میں شاندار کھیل، ...
29/08/2026

🏐🔥 آج کل کے فکس والی بال کے ہیروز! 🔥🏐

⭐ اظہر بدھنی، حماس لفٹی اینڈ کمپنی
🏆 چیمپئن — حنیف کلب اضاخیل

میدان میں شاندار کھیل، زبردست کمبی نیشن اور جیت کا جذبہ! 💪🏐
یہ کھلاڑی واقعی والی بال کے میدان کے ستارے ہیں۔ 👏🔥

حنیف کلب اضاخیل کو چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارک ہو! 🏆🎉

🏐 Young Shaheen Volleyball Club Palonow Heroshah 🦅🔥 پیچھے سے بھی شان، میدان میں بھی پہچان!💪 جذبہ، محنت اور جیت ہمارا مشن...
29/08/2026

🏐 Young Shaheen Volleyball Club Palonow Heroshah 🦅

🔥 پیچھے سے بھی شان، میدان میں بھی پہچان!
💪 جذبہ، محنت اور جیت ہمارا مشن ہے۔
🏆 Young Shaheen — One Team, One Dream! 🏐🦅

29/08/2026

29/08/2026

Hilal lefti on fire..🔥🔥🔥

چیمپین  چیمپین چیمپین حنیف کلب اضا خیل   شہزاد سیٹر،عمیر،حزیفہ،طلحہ،حماس،نکاش،مصطفی،اظہربڈھنی،عابد جونئر ااٹھواں آل پاکس...
28/08/2026

چیمپین چیمپین چیمپین
حنیف کلب اضا خیل
شہزاد سیٹر،عمیر،حزیفہ،
طلحہ،حماس،نکاش،مصطفی،اظہربڈھنی،عابد جونئر
ااٹھواں آل پاکستان اوپن والی بال ٹورنامنٹ ڈاگبسود نوشہرہ

28/08/2026

والی بال میں آپ کے لیے سب سے مشکل حریف کون سا ہے؟

🏐🔥 کوئی پوچھے تو کہنا، کمیانہ آیا تھا! 🔥🏐سلیم کمیانہ نے گزشتہ رات ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح کمال کی پرفارمنس کا مظاہرہ کی...
28/08/2026

🏐🔥 کوئی پوچھے تو کہنا، کمیانہ آیا تھا! 🔥🏐
سلیم کمیانہ نے گزشتہ رات ایک بار پھر ہمیشہ کی طرح کمال کی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ 💪🏐
شاندار ڈیفنس، زبردست ریسیو اور بہترین کپتانی کے ذریعے اپنی ٹیم کو ایک یادگار کامیابی سے ہمکنار کیا۔ 🏆👏
ایسے ہی نہیں کہہ دیا جاتا کہ سلیم کمیانہ پاکستان والی بال کا اسپائیڈر مین ہے! 🕷️🏐
کورٹ کے اندر ان کی پھرتی اور ڈیفنس واقعی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ 🔥
سلیم بھائی، بہت بہت مبارک ہو! ❤️🏆
اسی جذبے اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 👏

28/08/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Dargai

Telephone

+923406994670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young shaheen volly ball club palonow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young shaheen volly ball club palonow:

Shortcuts

Share