Capital Tape

Capital Tape Live broadcasting &Cricket Events
Videos Shots Cricket News

14/05/2026


پیر سید ربانی شاہ ہمدانی 🔥♥️
دندہ شاہ بلاول ♥️
پرفیکٹ لائن لینگتھ Full agressive Mindest
#🔥😎

12/05/2026

دندہ شاہ بلاول ۔۔۔ کیپٹن کبیر شاہ ہمدانی لیجنڈ ♥️🚨🔥
ایم خان سپر لیگ لاوہ ۔۔۔ highlights.....🎤
شہریار خالد کمال بلے بازی شاہزیب دندہ کمال کلاس 30 پلس رنز ۔۔۔ عاکف رسول کی جاندار باؤلنگ تحس نحس بیٹنگ لائن اپ ۔۔ حسین شاہ دندہ کمال لائن لینگتھ ۔۔۔
ربانی شاہ میچ ٹرننگ اوور ۔۔۔ 🔥♥️

29/04/2026

Hitman ❤️ عمر ٹمن
لاجواب ۔ کمال ۔ پاور پلس elegant بیٹسمین ۔۔۔
ضلع تلہ گنگ آل پاکستان 🇵🇰

28/04/2026

😅 ❤️

ہماری شروعات اس بال سے ہوئی ۔۔ 🏏اس کے ساتھ لکڑی کی پھٹی جو بیٹ کے لئے استعمال ہوتی تھی اور شاٹ کافی اوپر جاتی تھی لیکن ج...
26/04/2026

ہماری شروعات اس بال سے ہوئی ۔۔ 🏏
اس کے ساتھ لکڑی کی پھٹی جو بیٹ کے لئے استعمال ہوتی تھی اور شاٹ کافی اوپر جاتی تھی لیکن جب اسکا باؤنسر پڑتا تھا تو آواز قدرے شاندار ہوتی تھی اور درد بھی سواد والا ۔۔
نہ اوور ہوتے تھے بس ٹرگٹ سیٹ کرو ٹیسٹ میچ بناو بعز ازاں اس بال کے ہونے کو بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا لیکن اسکے متبادل ایک بال بنائی جاتی تھی سوئی اور دھاگے کی مدد سے کپڑے کی بال جو ہمارے ہیڈ ماسٹر صاحب استاد آصف صاحب بنایا کرتے تھے یہ بات 2007 8 کی ہے ۔۔۔
یہ وقت سنہری شاندار جاندار اور لطف بھرا دور تھا ۔۔

25/04/2026

🙌💕

Address

Danda Shah Bilawal

Telephone

+923038541084

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Capital Tape posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category