20/10/2022
بِچھڑا کُچھ اِس ادا سے کہ رُتّ ہی بَدل گئی
اِک شَخص سارے شہر کو ویران کر گیا 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭...
ہمارے بہت ہی پیارے دوست حسیب کی death ہو گئی۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اس کی تمام منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین