Kings 33 Cricket club

Kings 33 Cricket club Plz like and follow and see my page

خوف ایکسپریس شیراز کالیا اینڈ کمپنی رنر اپ 187 سیون آر 🫡🏆😎👑🏏❤️Sheraz Jutt
30/08/2026

خوف ایکسپریس شیراز کالیا اینڈ کمپنی رنر اپ 187 سیون آر
🫡🏆😎👑🏏❤️
Sheraz Jutt

گریٹ گرینڈ ویلکم جی آیاں نوں سَت بسمہ اللہ 😘❤️🫡
27/08/2026

گریٹ گرینڈ ویلکم جی آیاں نوں سَت بسمہ اللہ 😘❤️🫡

احسن لائبریری اسلامی کتب خانہ اینڈ سپورٹس گرلز کالج روڈ ڈاہرانوالہ03008124244اسلامی ۔دینی ادبی کتب۔آرٹ پیپر و ریگین تجوی...
17/08/2026

احسن لائبریری اسلامی کتب خانہ اینڈ سپورٹس
گرلز کالج روڈ ڈاہرانوالہ
03008124244
اسلامی ۔دینی ادبی کتب۔آرٹ پیپر و ریگین تجویری ۔مترجم ۔تفسیر قرآن جہیز ایڈیشن قران مجید کی مکمل ورائٹی ہول سیل ریث ہر دستیاب ہیں
کھیلوں کا سامان ۔۔کرکٹ بیٹ۔راکٹ۔فٹبال۔ شوٹنگ والی بال
بیڈمنٹن 🏸 شیٹل جی ایس غفور کی مکمل ورائٹی ہول سیل ریٹ پر دستیاب ہے
احسن رضا حیدر

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر لیں۔🏏👑🏆🥇🏅
16/08/2026

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر لیں۔
🏏👑🏆🥇🏅

Congratulations Brother       Umair Nomi Shah Murad  🎉🎉🎊🎊🏆👑😎🔥💪🫡
15/08/2026

Congratulations Brother Umair Nomi Shah Murad 🎉🎉🎊🎊🏆👑😎🔥💪🫡

14/08/2026

🌙✨ ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو ✨🌙

اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، برکت، سکون اور خوشیوں کا ذریعہ بنائے۔ 🤲🏻

نبی کریم ﷺ کی محبت ہمارے دلوں میں ہمیشہ قائم رکھے اور ہمیں آپ ﷺ کی سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍

ربیع الاول مبارک! 🌙 🕌

🏏🔥 شاندار کامیابی — گرینڈ فائنل میں جگہ پکی! 🏆👑137 مراد میں جاری ایک شاندار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے م...
11/08/2026

🏏🔥 شاندار کامیابی — گرینڈ فائنل میں جگہ پکی! 🏆👑
137 مراد میں جاری ایک شاندار ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے میں 43 تھری آر نے 165 مراد کے خلاف زبردست اور شاندار فتح حاصل کرتے ہوئے گرینڈ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ 🏏🔥
🎉 43 تھری آر کو گرینڈ فائنل میں پہنچنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️👏
👑 اسپیشل مبارکباد سپانسر 43 تھری آر
🌟 انعام علی صاحب 🌟
اللہ تعالیٰ فائنل میں بھی کامیابی عطا فرمائے۔
43 تھری آر — چیمپئن بننے کی طرف ایک اور قدم! 🏆🥇👑
Inaam Ali

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے آج کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ بیکنہم،انگلینڈ میں چار روزہ پریکٹس میچ سے قبل اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کیا ۔...
10/08/2026

پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم نے آج کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ بیکنہم،انگلینڈ میں چار روزہ پریکٹس میچ سے قبل اپنا پہلا ٹریننگ سیشن کیا ۔ نئے بیٹنگ کوچ مائیکل اسمتھ نے ٹیم کو جوائن کیا اور ٹیم کے کھیلاڑیوں سے ملاقات کی ۔ بلخصوص عبداللہ شفیق سے خاص ملاقات کی👀🔥

🏆🔥 نیشنل چیمپئنز کپ ملتان میں دھوم مچانے کے لیے تیار!ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہو چکے ہیں، اسٹار کھلاڑی تیار ہیں، اور 50 او...
10/08/2026

🏆🔥 نیشنل چیمپئنز کپ ملتان میں دھوم مچانے کے لیے تیار!

ٹیموں کے اسکواڈز فائنل ہو چکے ہیں، اسٹار کھلاڑی تیار ہیں، اور 50 اوورز کی بالادستی کی جنگ 11 اگست سے شروع ہونے جا رہی ہے! 🏏🇵🇰
شاہین شاہ آفریدی، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب اور شاداب خان اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کرتے ہوئے میدان میں اتریں گے۔ چاروں ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، اور شائقین کو ایک سنسنی خیز ڈومیسٹک مقابلے کی بھرپور توقع ہے۔
💥 گولڈ | بلیوز | وائٹس | گرینز
❓ کاغذ پر سب سے مضبوط اسکواڈ کس ٹیم کا ہے؟
❓ کون سی ٹیم سب کو پیچھے چھوڑ کر ٹرافی اپنے نام کرے گی؟ 🏆
🔥 چیمپئنز کپ کا آغاز ہونے والا ہے.

Address

Dahranwala

Telephone

+923015494819

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kings 33 Cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category