04/09/2026
🏏🔥 پہلا کنگز الیون ویلج سسٹم + اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
ٹورنامنٹ کمیٹی کی جانب سے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکالا کھیل اور کھلاڑی کو سپورٹ کرنے کے لیے گراؤنڈ تشریف لے کر آے
📺 لائیو کوریج:
Tayyab Ali Studio & Dahranwala Cricket 🎥🏏