NeW StAr Bagra Buner

NeW StAr Bagra Buner New Star Cricket Team
Passion|Talent|Teamwork
A rising force in cricket,dedicated to hard work,discipline,and sportsmanship.

We play with heart,chase every run,and never give up! Representing our area
Future champions in the making
Respect the game,

نیوسٹار نے آج زیدان سپورٹس کمپلیکس باجکٹہ پر 4 روزہ کرکٹ میلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ پہلے میچ میں ناڑا سٹار...
28/08/2026

نیوسٹار نے آج زیدان سپورٹس کمپلیکس باجکٹہ پر 4 روزہ کرکٹ میلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ پہلے میچ میں ناڑا سٹار نے 5 آورز میں 48 رنز کا ٹارگٹ دیا ۔ جس کو دلراج کی شاندار بلے بازی کی وجہ سے 3.2 آورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا۔ کامل ،اختیار ، مصباح ،لالا اور طاہر نے اچھی گیندبازی کا مظاہرہ کیا ۔
دوسرے میچ میں ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر دلراج اور مصباح نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرکے ایس ایس بی باجکٹہ کے خلاف 5 اوورز میں سکور 75 تک پہنچایا ۔ ایس ایس بی باجکٹہ نے اچھا آغاز کیا تھا، مگر دوسرے آورز میں اختیار جونئیر نے 9 اور تیسرے اوور میں طاہر نے صرف 4 رنز دے کر میچ کو نیوسٹار کی طرف موڑ دیا ۔ آخری اور میں 16 رنز درکار تھے مصباح نے صرف 7 رنز سے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچا دیا ۔

بہترین ٹورنامنٹ ہوگا ، اتفاق کی نگرانی میں ابھی سے انٹری کنفرم کریں ۔
26/08/2026

بہترین ٹورنامنٹ ہوگا ، اتفاق کی نگرانی میں ابھی سے انٹری کنفرم کریں ۔

اہم اعلانالحمدللہ! ہمارے ساتھ ٹیموں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ اب مزید ٹیموں کے داخلے کی گنجائش نہیں، لہٰذا مزید ٹیمیں ...
26/08/2026

اہم اعلان

الحمدللہ! ہمارے ساتھ ٹیموں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔

اب مزید ٹیموں کے داخلے کی گنجائش نہیں، لہٰذا مزید ٹیمیں داخلہ کروانے کے لیے رابطہ نہ کریں۔ جس ٹیم نے موبائل کا نمبر نہیں دیا ہے وہ اپنا نمبر دے ۔ کوئی بھی ٹیم انٹری کینسل کرنا چاہتا ہے ،ابھی سے بتائیں ۔

تمام ٹیموں اور کرکٹ شائقین کا تعاون کا شکریہ۔

26/08/2026

نیوسٹار نے دینگنڈ گراؤنڈ پر بھائی لائن کو شکست دے دی ۔نیوسٹار نے 8 آورز میں 116 رنز بنائے۔مخالف ٹیم نے 54 رنز بنائے ۔نیوسٹار کےکپتان نے آج 8 گیندبازوں کو آزمایا ۔ لالا آج کے میچ کے مین آف د میچ رہے ۔

اس پیچ کو فالو کریں ۔ جونئیر کھلاڑیوں پر مشتمل بہترین ٹیم ہے ۔اس ٹیم کو سپورٹ کریں ۔
25/08/2026

اس پیچ کو فالو کریں ۔ جونئیر کھلاڑیوں پر مشتمل بہترین ٹیم ہے ۔اس ٹیم کو سپورٹ کریں ۔

بادشاہ چیمپئن ٹرافی بادشاہ سپورٹس کمپلیکس بگڑہ ۔بہترین ٹورنامنٹ ہوگا انشاء اللہ، جلد ازجلد اپنی انٹری کنفرم کریں ۔انٹری ...
25/08/2026

بادشاہ چیمپئن ٹرافی بادشاہ سپورٹس کمپلیکس بگڑہ ۔بہترین ٹورنامنٹ ہوگا انشاء اللہ، جلد ازجلد اپنی انٹری کنفرم کریں ۔انٹری کی آخری تاریخ 30 ہوگی اور 1 تاریخ سے ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے گا۔

سید عالم امیر صاحب کو خوش آمدیدجناب سید عالم امیر صاحب، آنر اف اختر بنڈ کرکٹ ٹیم  ایک سچے اور مخلص کرکٹ سے بے پناہ محبت ...
19/08/2026

سید عالم امیر صاحب کو خوش آمدید

جناب سید عالم امیر صاحب، آنر اف اختر بنڈ کرکٹ ٹیم ایک سچے اور مخلص کرکٹ سے بے پناہ محبت کرنے والے انسان ہیں۔ بہترین اخلاق، زندہ دلی اور کھیل سے بے پناہ محبت ان کی شخصیت کا خوبصورت وصف ہے۔

وہ نیوسٹار کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے بھی اپنی ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہے ہیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

کل بادشاہ سپورٹس کمپلیکس میں ہونے والے فائنل میچ میں سید عالم امیر صاحب کی آمد ہمارے لیے باعثِ مسرت و افتخار ہوگی۔
نیوسٹار فیملی اور بادشاہ سپورٹس کمپلیکس انتظامیہ کی کی جانب سے آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!

Address

Daggar
19290

Telephone

03432018880

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NeW StAr Bagra Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category