08/10/2026
🏏🔥 کل ہوگا بڑا مقابلہ! 🔥🏏
قَلَندری الیون 🆚 حیدری 11
JPL سیزن 3 کے چوتھے راؤنڈ میں دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
دیکھتے ہیں کل کون بنتا ہے میدان کا اصل ہیرو! 🏆🔥
📅 8 اکتوبر 2026
⏰ شام 4 بجے
📍 کرمانی گراؤنڈ، دادو
❤️ کرکٹ کے شائقین لازمی آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں! 🏏🔥