HCC Welcome to HCC – Hafiz Cricket Club! Passion • Teamwork • Victory

ماشاءاللہ شاندار اور یادگار اننگز!HCC کے مایہ ناز کھلاڑی انس بھٹی نے آج اپنی غیر معمولی بیٹنگ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ ...
14/12/2025

ماشاءاللہ شاندار اور یادگار اننگز!
HCC کے مایہ ناز کھلاڑی انس بھٹی نے آج اپنی غیر معمولی بیٹنگ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 49 گیندوں پر ناقابلِ شکست 105 رنز اسکور کیے۔ ان کی اس دھواں دار اننگز میں خوبصورت شاٹس، بہترین ٹائمنگ اور اعتماد جھلکتا رہا، جس کی بدولت ٹیم نے مضبوط اسکور کھڑا کیا۔

انس بھٹی کی یہ کارکردگی نہ صرف میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوئی بلکہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین مثال بھی ہے۔ پوری HCC ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد، امید ہے آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ میدان میں کامیابیاں سمیٹتے رہیں گے۔ 👏🏏

Allhamdulillah ❣️❣️❣️
09/11/2025

Allhamdulillah ❣️❣️❣️

پاکستان ہانک گانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا ایک لائک تو بنتا۔Hong Kong Sixes 20251st Semi finals
09/11/2025

پاکستان ہانک گانگ سپر سکسز کے فائنل میں پہنچ گیا ایک لائک تو بنتا۔
Hong Kong Sixes 2025

1st Semi finals

Asghar Cricket Academy k 3 bachon ny PCB District Kasur men tryles diye Alhamdulillah 3no hi select hony pe Mubarak bad ...
28/10/2025

Asghar Cricket Academy k 3 bachon ny PCB District Kasur men tryles diye Alhamdulillah 3no hi select hony pe Mubarak bad pash krty hen well done Asghar bhai
Asghar Ali Cricket Academy official in Sports complex Chunian 💕

Today Match Lose 😢:
26/10/2025

Today Match Lose 😢:

Thanks Malik Ameen
19/10/2025

Thanks Malik Ameen

شاندار کامیابی – HCC کی بہترین جیتآج کے دلچسپ میچ میں HCC نے Jazba Janoon کو 29 رنز سے شکست دے دی۔HCC کی بیٹنگ:علی ارشد ...
19/10/2025

شاندار کامیابی – HCC کی بہترین جیت
آج کے دلچسپ میچ میں HCC نے Jazba Janoon کو 29 رنز سے شکست دے دی۔
HCC کی بیٹنگ:
علی ارشد نے 46 گیندوں پر 49 رنز کی شاندار اننگ کھیلی، جبکہ وقاص عارف نے 31 گیندوں پر 45 رنز بنائے۔
ایم احمد نے آخر میں صرف 6 گیندوں پر 18 ناٹ آؤٹ رنز بنا کر ٹیم کو 181 رنز تک پہنچایا۔
Jazba Janoon کی طرف سے رانا شارون اور ہارون شیخ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
Jazba Janoon کی بیٹنگ:
ٹیم 19 اوورز میں 152 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔
صفیان نے 18 گیندوں پر 35 رنز کی اچھی اننگ کھیلی۔
HCC کے بولرز کی عمدہ کارکردگی:
ایم احمد نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ شاہد بھائی اور سہیب بھائی نے دو دو وکٹیں لے کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
نتیجہ: HCC نے 29 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
مزید شاندار کارکردگیوں کے لیے بنے رہیے ہمارے ساتھ۔

Allhamdulillah First Match Win.Hard Ball Season Start 🏏
12/10/2025

Allhamdulillah First Match Win.
Hard Ball Season Start 🏏

الحمدللہ آرگنائزیشن المدد فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چونیاں کی کمیٹی کے ممبران نے خود جناح ہسپتال پہنچ کر طیب گپٹل بھائی کو ...
06/10/2025

الحمدللہ
آرگنائزیشن المدد فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چونیاں کی کمیٹی کے ممبران نے خود جناح ہسپتال پہنچ کر طیب گپٹل بھائی کو انعامی رقم کے ساتھ کچھ زاتی جیب سے حصہ ملا کر اور بمعہ پہلی ٹرافی کے ان کے حوالے کی اور یقین دہانی کروائی کہ انشاء اللہ المدد فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چونیاں کی پوری ٹیم ان کے ساتھ شانہ پشانہ ہیں
اور ساتھ سفیان۔ بھائی جو چھانگا مانگا سے ہیں انکو بھی ٹرافی بمعہ نقدی رقم خود سے پیش کی گئی ہیں
اور ساتھ ساتھ بڑے بھائی محترم جناب ڈاکٹر حمزہ رانا صاحب نے ساری رپورٹس خود چیک کی اور ساتھ ڈاکٹروں کو ہدایات بھی جاری کی کہ دونوں کرکٹر کی علاج میں کسی قسم کی کمی کوتاہی نہ برتی جائیں
خصوصی شکریہ جناب تینوں سیمی فائنلسٹ ٹیم کا اور باقی دوستوں کا جن نے اس کار خیر میں کسی طرح سے انتظامیہ کی ہیلپ کی
کرکٹ کی جیت ہوئی
انسانیت کی جیت ہوئی

کرکٹ کے حلقوں سے افسوس ترین جبر طیب کپٹل کی دائیں ٹانگ مکمل کاٹ دی گئی اور بائیں ٹانگ کا آپریشن جاری ہے اللہ تعالیٰ اپنی...
06/10/2025

کرکٹ کے حلقوں سے افسوس ترین جبر
طیب کپٹل کی دائیں ٹانگ مکمل کاٹ دی گئی اور بائیں ٹانگ کا آپریشن جاری ہے
اللہ تعالیٰ اپنی خاص رحمت کرے آمین

Address

Chunian
55250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category