12/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی کے موقع پر آزادی سائیکل ریس 🚴♂️🇵🇰
ضلعی انتظامیہ قصور اور محکمہ سپورٹس قصور کے زیرِ اہتمام آزادی سائیکل ریس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
📍 روٹ: شیل پٹرول پمپ بائی پاس تا کچہری چوک
⏰ وقت: صبح 7:00 بجے
📝 فری رجسٹریشن: اپنا نام اور موبائل نمبر اس نمبر پر واٹس ایپ/ایس ایم ایس کریں:
📱 0307-4917733
آئیے! 🇵🇰
جشنِ آزادی کو صحت مند، پُرجوش اور مثبت جذبے کے ساتھ منائیں۔
ضلعی انتظامیہ قصور
محکمہ سپورٹس قصور 🇵🇰🚴♂️