13/07/2026
نوجوان فیض آباد ایف سی کو Liger FC کی پوری ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
کور کمانڈر 11 کور فٹبال کپ 2026 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے پر بہت بہت مبارک ہو خصوصی مبارکباد گول کیپر عبدالباسط کو، جو پوری ٹورنامنٹ میں ٹیم کے اصل ہیرو رہے۔ آپ کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے 🌹فائنل کے لیے نیک خواہشات۔ آپ کر سکتے ہیں، آپ جیتیں گے، انشاءاللہ 🏆❤️
Shah Fahad Khan