Sky Line Futsal Ground Khot

Sky Line  Futsal Ground Khot Committed to create a healthy ,drugs free and pleasureful environment for youngs.

سکائی لائن فٹسال گراؤنڈ کھوت بالا میں پچھلے ایک مہینے سے جاری فٹ سال ٹورنامنٹ اپنے تمام رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا...
21/10/2025

سکائی لائن فٹسال گراؤنڈ کھوت بالا میں پچھلے ایک مہینے سے جاری فٹ سال ٹورنامنٹ اپنے تمام رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔
فائنل میچ سونی کلب اور ینگ سٹار کھوت کے درمیان کھیلا گیا ۔
سونی کلب نے ینگ سٹار کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لیا ۔
فائنل میچ کا مہمان خصوصی سابق فٹبالر جناب زار مراد صاحب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی ۔
ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی نجم الدین جب کہ مین اف دی میچ کا ایوارڈ بہترین پلیئر عبید کے نام رھا ۔

13/10/2025
Aftetake match falcun green vs shaqlasto fc
21/09/2025

Aftetake match falcun green vs shaqlasto fc

Address

Khot Bala
Chitral

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Line Futsal Ground Khot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category