Chitral Football League

Chitral Football League Chitral Football League is introduced by Ideal Club Chitral. CFL have 16 franchises.

It is for the first time national level football is being played in the northern mountain district Chitral.

30/08/2026

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کا شاندار اور پروقار آغاز
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر چترال عبدالسلام مہمان خصوصی تھے۔ انکے ہمراہ چترال سکاوٹس کے کیپٹن غلام اللہ، اسسٹنٹ کمشنر دروش محمد علی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ظفر اقبال، ڈی ایس او قاضی محمد خالد، ڈی ایس پی سجاد احمد و دیگر افسران موجود تھے۔ افتتاحی میچ دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں تماشائی موجود تھے۔

30/08/2026

ضروری اطلاع
چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کا آغاز ہو چکا ہے۔ گراؤنڈ کے اندر بڑی تعداد میں فوٹو گرافرز کی موجودگی کی وجہ سے ہمیں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لہذا ایک بار پھر آپ سب حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ میڈیا کوریج کے لئے ٹیم موجود ہیں، بڑی تعداد میں موبائل اور کیمروں کو لیکر گراؤنڈ میں آنے سے اجتناب کریں اور انتظامیہ سے تعاون کریں۔
بغیر این او سی اور اجازت کے گراونڈ میں فلمبندی کی اجازت نہیں۔
شکریہ

29/08/2026

Chitral Foorball League 2026 S-2 | 1st Match Wapda Hydro FC vs PK Police | 2nd Half | Live From Chitral

29/08/2026

Chitral Foorball League 2026 S-2 | 1st Match Wapda Hydro FC vs PK Police

28/08/2026

میرے چترال فٹبال لیگ۔۔۔۔ لیگ بے مثال ہے تو
چترال فٹبال لیگ کا اردو میں نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔
اس نغمے میں چترال کی خوبصورتی اور چترال لیگ کے رونق کی عکاسی کی گئی ہے۔
یہ نغمہ خیبر پختونخوا کے معروف سنگر عرفان کمال کی آواز میں کمپوز کیا گیا ہے۔

IDEAL FC Drosh

28/08/2026

میرے چترال فٹبال لیگ۔۔۔۔ لیگ بے مثال ہے تو

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کا نیا اردو نغمہ ریلیز کردیا گیا
یو ٹیوب پر جا کر نئے نغمے کو انجوائے کریں
https://youtu.be/WZUuaZPYOkY

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کا آغاز کل یعنی 29 اگست سے ہو رہا ہے۔ اس لیگ کے حوالے سے میڈیا کوریج کیلئے ایک ضابطہ مرتب کیا گیا...
28/08/2026

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کا آغاز کل یعنی 29 اگست سے ہو رہا ہے۔
اس لیگ کے حوالے سے میڈیا کوریج کیلئے ایک ضابطہ مرتب کیا گیا ہے۔
لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ضابطے کی پابندی کریں اور لیگ انتظامیہ کے ساتھ تعاؤن کریں۔ شکریہ

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کی ٹرافی آپ کو کیسی لگی؟ چترال فٹبال لیگ سیزن 6 – کِٹ اور ٹرافی لانچنگ تقریب 2026 | پشاورChitral ...
27/08/2026

چترال فٹبال لیگ سیزن 6 کی ٹرافی آپ کو کیسی لگی؟
چترال فٹبال لیگ سیزن 6 – کِٹ اور ٹرافی لانچنگ تقریب 2026 | پشاور
Chitral Football League Season 6 – Kit & Trophy Launch Ceremony 2026 | Peshawar

Address

Drosh
Chitral
17220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Football League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Football League:

Shortcuts

Share

Category