16/03/2026
فٹبال کے مایہ ناز کھلاڑی کریم جو اب ہم میں نہیں رہے۔ کریم ایک نہایت تیز رفتار اور بہترین کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ خوش اخلاق، خوش مزاج، نرم مزاج اور انتہائی زندہ دل انسان تھے۔
ان کی اچانک جدائی ہم سب کے لیے بہت بڑا صدمہ اور باعثِ غم ہے۔
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک کریم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان، رشتہ داروں، دوستوں اور تمام چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آپ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہیں گے۔